PTI Jhang pp128

PTI Jhang pp128 پاکستان تحریک انصاف جھنگ

جب بن نا سکی بات کوئی ہیر پھیر سےکتے لڑا دیئے گئے جنگل کے شیر سے
20/10/2024

جب بن نا سکی بات کوئی ہیر پھیر سے
کتے لڑا دیئے گئے جنگل کے شیر سے

جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے سپریم کورٹ کا ایڈ ہاک جج بننے سے معذرت کرلیتفصیلات:
16/07/2024

جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے سپریم کورٹ کا ایڈ ہاک جج بننے سے معذرت کرلی
تفصیلات:

پاکستان کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس مع....

16/07/2024

چین کی واردات اور گیم چینجر منصوبے
چین نے سی پیک کے نام پر پاکستان کو اپنے کمرشل بنکوں سے مہنگے داموں سود پر بھاری قرضے دلوائے،
پھر کہا کہ سڑکوں اور ریلوے کا نیٹ ورک بن گیا تو آس پاس انڈسٹری لگے گی جسے چلانے کیلئے بجلی درکار ہوگی، چنانچہ چین نے ن لیگ کو مہنگی ترین بجلی کے منصوبے بیچے۔
اس دوران پاکستان کا چین کے ساتھ تجارتی توازن مکمل بگڑ گیا۔
سی پیک شروع ہونے سے قبل چین پاکستان سے ڈھائی ارب ڈالر کی اشیا خریدتا تھا اور پاکستان چین سے 6 ارب ڈالر کی امپورٹ کرتا تھا۔ آج پاکستان 24 ارب ڈالر سے زائد ہر سال چین سے امپورٹ کرتا ہے جبکہ ہماری ایکسپورٹ وہیں کھڑی ہے۔
واپس بجلی پر آجائیں۔ جب پاکستان میں مہنگی بجلی کے پراجیکٹس لگا دیئے تو پھر سولر کے سبزباغ دکھائے گئے۔ آج کی تاریخ میں پاکستان سولر امپورٹ کے حوالے سے دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن چکا ہے۔ پہلے نمبر پر امریکہ اور دوسرے پر ویتنام ہیں۔
چین کا سولر کا سب سے بڑا خریدار پاکستان ہے۔
عمران خان کے دور میں مقامی انڈسٹری کو فروغ ملا۔ ٹیکسٹائل سے لے کر موبائل فون تک کے کارخانے لگنا شروع ہوئے۔ اگر یہ سلسلہ جاری رہتا تو پاکستان کی امپورٹ کم ہوجاتی اور ایکسپورٹ بڑھ جاتی۔
ایک طرف امریکہ کو ہماری سیاسی خودمختاری سے خطرہ لگنا شروع ہوا، دوسری طرف چین کو ہماری معاشی خودمختاری ڈرانے لگ گئی۔ درمیان میں تھے خلیجی ممالک، جو پاکستان کو صرف سستی لیبر سپلائی کرنے والا کمی کمین ملک ہی بنائے رکھنا چاہتے تھے۔
داخلی طور پر ایک طرف شریف برادران اور زرداری جیسے چور تھے تو دوسری طرف کرپشن میں لتھڑی ہوئی اسٹیبشلمنٹ۔
یہ تھی وہ چومکھی جنگ جو عمران خان نے لڑی اور آج بھی لڑ رہا ہے۔
اگر اللہ کا ساتھ رہا تو انشا اللہ یہ جنگ جیتی جائے گی!!!

Murshid
16/05/2024

Murshid

22/02/2024

عمران ریاض خان کو
گرفتار کرلیا گیا

22/02/2024

قادیانی اور پاکستانی اقلیت؛

اگست 2013 میں ہم لوگ لاس اینجلس امریکہ گئے تھے۔ جمعہ کا دن تھا۔ ہمارے صاحب کو جمعہ پڑھنا تھا۔ نیٹ کھول کر قریبی مسجد تلاش کی گئی۔ کلک کرنے پر جو پہلی مسجد ملی، اس پہ لکھا تھا احمدیہ مسلم۔ میری ایک دوست جرمنی میں رہتی ہے۔ اس نے بتایا کہ ہر بک فیئر میں قادیانی اپنا تعارف مسلمانوں کے نمائندے کے طور پر کراتے ہیں اور غیر مسلموں کو قادیانیت کا تعارف اسلام کی حیثیت سے کراتے ہیں۔ پاکستان میں جب بھی مردم شماری ہوتی ہے اس میں زیادہ تر قادیانی خود کو مسلمان ہی بتاتے ہیں۔

میں بحیثیت پاکستانی، تمام تر پاکستانیوں کے حقوق مانتی ہوں۔ اس بات پر اصرار کرتی ہوں کہ تمام تر اقلیتوں کو اپنی عبادت گاہیں رکھنے کا حق ہے۔ نہ صرف حق ہے بلکہ ریاست کا فرض ہے کہ ان کی حفاظت کرے۔

مگر کیا قادیانیوں کا معاملہ دوسری اقلیتوں کی طرح مانا جائے گا۔ دوسری اقلیتیں تو خود کو مسلمان نہیں کہتیں۔ وہ تو اپنی عبادت گاہوں کو مسجد نہیں کہتیں۔ نہ ہی غیر مسلموں کو اپنا تعارف بحیثیت مسلمان دیتی ہیں۔

قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بینچ نے جو فیصلہ کیا ہے وہ شدید متنازعہ ہے. جو کچھ میں نے پڑھا ہے وہ بیان کر رہی ہوں.

ملزم پر الزام تھا کہ وہ تفسیر صغیر نامی کتاب تقسیم کر رہا تھا. تفسیر صغیر مرزا غلام احمد قادیانی کے سب سے بڑے بیٹے مرزا بشیر الدین محمود احمد کی 853 صفحات پر مشتمل تفسیر ہے جو قرآن مجید کی تفسیر احمدی عقاید کے مطابق کرتی ہے.

فیصلہ دیا گیا کہ کوئی کتاب تقسیم کرنا جرم نہیں. تمام اقلیتوں کو یہ حق حاصل ہے. مگر وہ آئین پاکستان 1973 کی دوسری ترمیم بھول گئے جس میں قادیانیوں کا خود کو مسلمان کہنا اور اسے مشتہر کرنے پر پابندی ہے. اس آئینی شق کی موجودگی میں قرآن کی قادیانی تفسیر کو بڑے پیمانے پر تقسیم کرنا آئین کی دوسری ترمیم کی خلاف ورزی ہے. قاضی صاحب نے لکھا کہ پنجاب کے قرآن پاک کے متعلق قوانین 2021 میں بنے اور جرم 2019 میں ہوا مگر یہ مکمل طور پر نظرانداز کر گئے کہ پنجاب کے قوانین سے 47 سال پہلے آئین پاکستان میں یہ شق شامل تھی.

پنجاب لاء میں تو یہ سزا 6 ماہ تھی مگر آئین کے تحت یہ سزا کم از کم 3 سال تھی.

یہاں معاملہ اقلیتوں کا نہیں بلکہ ان کا ہے جو تاجدار ختم نبوت کے حق پر ڈاکا مار رہے ہیں. اسلام کا بنیادی عقیدہ ہی اللہ سبحان تعالیٰ پر کامل ایمان اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو خاتم النبین ماننا ہے. آئین میں یہ شق ڈالی ہی ان کے لیے گئی تھی جو اس کے منحرف ہیں لیکن خود کو مسلمان کہنے پر بضد ہیں.

معاملہ سزا کا چھ ماہ یا تین سال کا نہیں. معاملہ اس قبیح فعل کو روکنے کا ہے.

اگر کسی کو لگتا ہے کہ اس وقت ملک میں متنازعہ ترین الیکشن کے شور میں یہ معاملہ دب جائے گا تو یہ ان کی خام خیالی ہے.
یہ سنگین معاملہ ہے اور اس کی شدید مذمت ہونی چاہیے.

شہنیͣـᷝـͥـᷠــͣــͪــᷤـــلہ بیـلـͫـــͣــᷚــᷝــͣــᷨᷨـــگم والͣـᷝـͣــᷱــا

22/02/2024

تحریک انصاف کی 94 قومی + پنجاب میں 117 صوبائی (211 total) نشستوں میں تمام ریاستی جبر اور رشوت کے باوجود اب تک 1 قومی اور 6 صوبائی کے ممبران لوٹے بنے۔

‏اس لئے رجیم کا تمام تر انحصار بھونڈی ترین فارم 47 کی جعل سازی پر ہے۔ تقریباً 80 نشستیں قومی اور 100 صوبائی پر یہ جعل سازی ہوئی جا کے تمام ثبوت موجود اور اکثریت کیس عدالتوں میں درج ہو چکے ہیں۔

‏وزیراعلی پنجاب کے لیے PTI کے امیدوار میاں اسلم اقبال ہیں اور انھوں نے آج پنجاب اسمبلی کےحوالے سےتفصیلی پریس کانفرنس کی ہے۔

‏پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جلد بلایا جائے گا۔

‏میں ، میاں اسلم اقبال اور تمام ریجنل صدور ممبران سے رابطے میں ہیں۔

‏یہ فارم 47 میں جعل سازی کے تمام نمونے جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے اور یہ ملک اور ریاست عوام کے پاس واپس آئے گی۔
حماد اظہر

22/02/2024

‏عمران خان کا ختم نبوت پر واضح موقف

" مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ اس میں Controversy کیوں ہے۔ قرآن میں واضح لکھا ہوا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں تو اس پر ڈیبیٹ کیوں ہے ؟ جو یہ نہیں مانتا وہ مسلمان ہی نہیں ہے "

Imran Khan
22/02/2024

Imran Khan

22/02/2024

پنجاب میں تحریک انصاف تین چوتھائی سیٹیں جیتنے کے باوجود اگر مریم نظام دین کو وزیراعلٰی بننے دے تو وہ تحریک انصاف کو دفن کر دے گی۔

اس لئے یہ do or die کی صورتحال ہے۔ آپ جیتیں گے یا ختم ہوجائیں گے۔

اگر کسی کو یہ خوشفہمی ہے کہ شکست کے بدترین جبڑوں سے وزارت اعلی چھین لینے کے بعد گوالمنڈی کی کیلوپیٹرا آپ پر رحم کرے گی تو اس کی خوشفہمی جلد دور ہوجائے گی۔

اقتدار سے باہر رہتے ہوئے اس عورت نے مخالفین پر ظلم کے پہاڑ تڑوائے ہیں۔ جب زمام اقتدار اس psychopath کے ہاتھ میں ہو گی تو پھر چنگیزیت سے کم کی توقع نہ رکھیں۔

22/02/2024

شہریار آفریدی نے پولیس حکام کو دھمکیاں دیں۔ رضوان عباسی 85 دن آپ نے اسے جیل میں رکھا تو وہ یہ کہتا ڈی سی صاحب اللہ آپ کا وقار اور بلند کرے اللہ آپ کو اور عزت دے؟ جسٹس بابر ستار😂

Address

Jhang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Jhang pp128 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share