Jhang news

Jhang news News Reporting Jhang

موسلادھار بارشوں اور برفباری کی وارنگ جاری محکمہ موسمیات
20/01/2022

موسلادھار بارشوں اور برفباری کی وارنگ جاری محکمہ موسمیات

مزید اچھی اچھی ویڈیوز  کے لیے ہمارہ یوٹیوب چینل جھنگ نیوز کو سبسکرائیب ضرور کریں ۔  لنک ⬇https://youtu.be/UP4xn_h4Z-4
20/01/2022

مزید اچھی اچھی ویڈیوز کے لیے
ہمارہ یوٹیوب چینل جھنگ نیوز کو سبسکرائیب ضرور کریں ۔ لنک ⬇

https://youtu.be/UP4xn_h4Z-4

20/01/2022

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

*🔖16 جمادی الثانی 1443ھ*💎
*🔖20 جنوری 2022ء*💎
*🔖07 ماگھ 2078ب*💎

*🌄 بروز جمعرات Thursday 🌅*
*🍀معاف کرنے سے عزت میں اضافہ!*

🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : صدقے نے مال میں کبھی کوئی کمی نہیں کی اور معاف کرنے سے اللہ تعالیٰ بندے کو عزت ہی میں بڑھاتا ہے اور کوئی شخص (صرف اور صرف) اللہ کی خاطر تواضع (انکسار) اختیار نہیں کرتا مگر اللہ تعالیٰ اس کا مقام بلند کر دیتا ہے۔*🔹
📗 «صحیح مسلم-2588»
*Pasban_Multan*
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
*مرغی کے انڈے کے چپٹے سرے میں آکسیجن کا ایک بلبلہ اللہ نے رکھا ھے*

مرغی بغور دیکھ دیکھ کر اس سرے کو اوپر کرتی رھتی ھے

آپ نے اسے چونچ سے انڈوں کو کریدتے ھوئے دیکھا ھوگا

اس وقت وہ اصل میں یہی کام کر رھی ھوتی ھے

میرے خالق نے مرغی کو بھی سائنسدان بنایا ھے

بچے کا منہ اوپر کی جانب بنتا ھے

اگر تو انڈے کاچپٹا رخ اوپر رھے تو بچے کا منہ ٹھیک اس بلبلے کی طرف ھوتا ھے

بچے کے پاس مہلت ھوتی ھے کہ وہ آکسیجن کے اس بلبلے کے ختم ھونے سے پہلے پہلے اپنے خ*ل کو توڑ کر باھر نکلے

باھر آکسیجن کا سمندر اس کے انتظار میں ھے

اگر وہ اس بلبلے کو ھی زندگی سمجھ کر استعمال کر لے

خ*ل کو نہ توڑے

تو پھر وہ اندر ھی مر جاتا ھے

بعض دفعہ بچہ اندر سے جب بولتا اور فریاد کرتا ھے تو ماں باھر سے چونچ مار کر خ*ل کو توڑ دیتی ھے

پکار ضروری ھے

بندہ دنیا کی زندگی ختم ھونے سے پہلے پہلے ان خ*لوں کی گرفت سے آزاد ھو جائے

دائمی زندگی کیلئے

جو مخلص اور صادق الطلب ھوتے ھیں

گڑگڑا کر رب کو پکارتے ھیں

وہ ان خ*لوں سے نجات میں ان کی مدد فرماتا ھے

رب فرماتا ھے جو میری طلب میں مشقت برداشت کرتے ھیں میں یقیناً انہیں اپنی راہ سمجھاتا ھوں

*ﯾﮧ ﺟﻮ اللّٰـہ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿـﮟ ﻧﺎﮞ...!*

*ﯾﮧ ﺩِﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﻞ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿـﮟ ﮐﺮﺗﮯ...!*

*ﺑﻠﮑﮧ یہ ﺩِﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ اللّٰـہ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿـﮟ۔ ﺍِﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﺍِﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺛﯿﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﺩِﻝ ﭘﮧ ﺍﺛﺮ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ...!*

19/01/2022

💞ﷺ●═●❀ﷺ❀●═●ﷺ💞
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *15 جمادی الثانی 1443ھ* 💎
🔖 *19 جنوری 2022ء* 💎
🔖 *06 ماگھ 2078ب* 💎

🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌅

🤲🏻 *دعا رد نہیں ہوتی !*
🔹 *رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”اذان اور اقامت کے درمیان کی دعا رد نہیں کی جاتی“۔*🔹
📗 «جامع ترمذی-212»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
💞ﷺ●═●❀ﷺ❀●═●ﷺ💞

فیصل آباد کے علاقہ مکوآنہ سے ایکسپائری سیرپ پینےسے بچہ جانبحق سیرپ پیتےہی بچےکی حالت خراب ہوگئیمکوآنہ چوک میں واقع غیرقا...
19/01/2022

فیصل آباد کے علاقہ مکوآنہ سے ایکسپائری سیرپ پینےسے بچہ جانبحق
سیرپ پیتےہی بچےکی حالت خراب ہوگئی

مکوآنہ چوک میں واقع غیرقانونی رندھاوا فارمیسی سےخریدکیاہوازہریلاسیرپ پینےسےایک سالہ بچہ جانبحق ہوگیاجبکہ پولیس نےوالدکی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا-تھانہ کھرڑیانوالہ میں درج کروائےجانےوالہ مقدمہ میں 229ر۔ب کےرہاشی شہزادعلی نےموقف اختیارکیاکہ اسکابیٹاحیدرعلی بیمارتھاجسکودینےکےلیے علاقہ میں موجود رندھاوافارمیسی سےسیرپ خریداجس کےپیتےہی اسکےبیٹےکی حالت غیرہوگئ اوردیکھتےہی دیکھتےدم توڑگیا-جبکہ پڑتال کےبعدسیرپ ایکسپائرڈثابت ہوا-پولیس نےرندھاوافارمیسی کےمالک وقاررندھاوا اورملازمین کی گرفتاری کےلیےچھاپےمارنےشروع کردیے-جبکہ محکمہءہیلتھ کی ٹیم نےفارمیسی کوسیل کردیا

19/01/2022
19/01/2022

چار اعمال کی برکت سے ہمیشہ جوانی قائم رہے گی

مزید اچھی اچھی ویڈیوز کے لیے
ہمارہ یوٹیوب چینل جھنگ نیوز کو سبسکرائیب ضرور کریں ۔ لنک ⬇

https://youtu.be/UP4xn_h4Z-4

تازہ ترین خبروں کے لیے ہمارہ یوٹیوب چینل جھنگ نیوز کو سبسکرائیب ضرور کریں ۔  لنک ⬇https://youtu.be/UP4xn_h4Z-4
19/01/2022

تازہ ترین خبروں کے لیے
ہمارہ یوٹیوب چینل جھنگ نیوز کو سبسکرائیب ضرور کریں ۔ لنک ⬇

https://youtu.be/UP4xn_h4Z-4

جھنگ : (چوہدری شوکت علی نصرت) جھنگ میں ڈکیتی کی واردات نقاب پوش موٹر سائیکل سوار شہریوں سے 24 لاکھ لے کر فرار ہو گئےجھنگ کے موضع کلیار والا میں مبینہ ڈکیتی ک...

تازہ ترین خبروں کے لیے ہمارہ یوٹیوب چینل جھنگ نیوز کو سبسکرائیب ضرور کریں ۔  لنک ⬇https://youtu.be/UP4xn_h4Z-4
19/01/2022

تازہ ترین خبروں کے لیے
ہمارہ یوٹیوب چینل جھنگ نیوز کو سبسکرائیب ضرور کریں ۔ لنک ⬇

https://youtu.be/UP4xn_h4Z-4

جھنگ : (چوہدری شوکت علی نصرت) پولیس کی مویشی چور گینگ کے خلاف بڑی کاروائیجھنگ : ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ فیصل رزاق کاہلوں کی دبنگ کارروائی ،مویشی چور گین...

تازہ ترین خبروں کے لیے ہمارہ یوٹیوب چینل جھنگ نیوز کو سبسکرائیب ضرور کریں ۔  لنک ⬇https://youtu.be/UP4xn_h4Z-4
19/01/2022

تازہ ترین خبروں کے لیے
ہمارہ یوٹیوب چینل جھنگ نیوز کو سبسکرائیب ضرور کریں ۔ لنک ⬇

https://youtu.be/UP4xn_h4Z-4

جھنگ :(چوہدری شوکت علی نصرت) جھنگ پولیس کے ترقی پانے والے پولیس افسران کے اعزاز میں ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر DSP لیگل اورDSP ...

18/01/2022

جھنگ : (چوہدری شوکت علی نصرت) بھکر روڈ پر پی ایس او پمپ کے قریب روڈ ٹریفک حادثے کی اطلاع ریسکیو ٹیمیں روانہ.

جھنگ : کالر کی اطلاع کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل رکشہ اور ھائی ایس میں تصادم ھو گیا.

جھنگ : ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت رسپانس دے کر جائے حادثہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کیا.

جھنگ : تصادم کے نتیجے میں ایک شخص حاجی اقبال ولد سردار 27 سال موقع پر جاں بحق ھو گیا.

جبکہ دو افراد حنیف ولد مہدی خان 30 سال.
نازیہ زوجہ عنصر عباس 30 سال زخمی ھو گئے.

جھنگ : ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا.

Jhang : Ch Shaukat Ali NusratMehr Ijaz Hussain khanoana Sial District Chairman overseas Pakistanis commission Jhang Chai...
18/01/2022

Jhang : Ch Shaukat Ali Nusrat

Mehr Ijaz Hussain khanoana Sial District Chairman overseas Pakistanis commission Jhang Chaired The DOPC Meeting At DC office Jhang

Address

Jhang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhang news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share