Alert 24 News Jaffarabad

Alert 24 News Jaffarabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alert 24 News Jaffarabad, Media/News Company, Jhatpat.

22/10/2021

جعفرآباد(صوبدار بلوچ)
محکمہ بی اینڈ آر کے ایس ڈی او وقباٸلی رہنما میر ہزار خان چانڈیو کے وفات کے بعد چانڈیہ برادری کے معززین نے ان کے بڑی بیٹے شہزاد خان چانڈیو کی دستار بندی کی

21/10/2021

جعفرآباد
پی ڈی ایم کے مرکزی قاٸدین کے کال پر ملک بھر کی طرح ڈیرہ اللہ یار میں بھی مہنگاٸی کے خلاف پی ڈی ایم رہنماٶں کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گٸی
رپورٹ صوبدار بلوچ
نمائندہ الرٹ 24 نیوزجعفرآباد

روزنامہ نوائے جنگ لاہور برطانیہ
24/09/2021

روزنامہ نوائے جنگ لاہور برطانیہ

20/09/2021

جعفرآباد (رپورٹ صوبدار بلوچ )
ملک بھر کی طرح جعفرآباد میں بھی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی ہے پانچ روزہ پولیو مہم کے دوران 1 لاکھ 32 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کی قطرے پلائے جائیں گے جس کے لیے تیاریاں مکمل کی گئی ہیں

14/09/2021

جعفرآباد ()

ڈیرہ اللہ یار میں بلوچستان ایریگیشن ایمپلائیز ایسوسی ایشن کی جانب سے صوبائی قائدین پر مقدمے کے اندراج کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی زونل صدر قیصر خان گولہ کی قیادت میں درجنوں ملازمین نے ڈرینیج ایریگیشن ڈویژن کے دفتر سے ریلی نکال کر شہر کے مختلف راستوں سے مارچ کرتے ہوئے مزدور چوک پر پہنچ کر دھرنا دیا

17/11/2020

اللہ کا شکر ہے کہ الرٹ24نیوز پاک سیٹلائٹ پر نشریات کا آغاز کر چکا ہے۔

03/11/2020

جعفرآباد
ڈیرہ اللہ یار میں ایک غیر مسلم جوڑے نے اپنے دو کمسن بچوں کے ہمراہ عید میلادالنبیؐ کانفرنس میں اپنا مذہب تبدیل کرکے اسلام قبول کر لیا ہے
رپورٹ صوبدار بلوچ نمائندہ الرٹ 24 نیوز جعفرآباد

08/07/2020

جعفرآباد
ڈیرہ اللہ یار میں مون سون کی پہلی بارشِ سڑکیں گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگے

03/02/2020

نیشنل پارٹی ڈیرہ اللہ یار جعفرآباد میں مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی گئی
رپورٹ صوبدار گورگیج ڈسٹرکٹ رپورٹر ریڈ نیوز

Address

Jhatpat
80500

Telephone

+923007720923

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alert 24 News Jaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alert 24 News Jaffarabad:

Share