Mehmood khosa Vibes

Mehmood khosa Vibes Hello,I am Mehmood Khosa from Balochistan I love hiking, exploring unexplored locations of Balochistan

08/10/2025

کولپور
پہاڑوں کے درمیان چھپا ہوا وہ تاریخی درہ جہاں سے کبھی "لندن روڈ" گزرتی تھی۔
1885 برطانوی دور کی ریلوے لائن، آج بھی ان پتھریلے پہاڑوں میں اُن کی محنت کی نشانی ہے۔

07/10/2025
05/10/2025

دریائے مولہ کے کناروں پر ایسے سیکڑوں قدرتی غار موجود ہیں جو اس وادی کے حسن اور پراسراریت کو اور بھی بڑھا دیتے ہیں۔

اگلے ویلاگ میں ہم آپ کو لے چلیں گے بلوچستان کے حسین علاقے، وادی مُولا کی طرف۔ یہ دریا خضدار کے پہاڑوں سے نکلتا ہے اور لم...
04/10/2025

اگلے ویلاگ میں ہم آپ کو لے چلیں گے بلوچستان کے حسین علاقے، وادی مُولا کی طرف۔ یہ دریا خضدار کے پہاڑوں سے نکلتا ہے اور لمبا سفر طے کر کے آخرکار جھل مگسی کے میدانوں میں جا کر ختم ہوتا ہے. ایک ایسا مقام جہاں فطرت اپنی خوبصورتی کا مکمل مظاہرہ کرتی ہے۔

02/10/2025

دریائے سوکلیجی قلات کے علاقے گزگ سے بہتا یہ دریا شوران اور گاجان کی زمینوں کو سیراب کرتا ہے۔ یہ نہ صرف زراعت کی خوشحالی کا ذریعہ ہے بلکہ ہندو برادری کے سیکڑوں عقیدت مند ہر سال یہاں آ کر اپنی مذہبی عبادات ادا کرتے ہیں، جس سے یہ دریا قدرتی حسن کے ساتھ ساتھ ثقافتی اور روحانی اہمیت بھی رکھتا ہے۔
#شوران

آنے والے ویلاگ میں ہم آپ کو بلوچستان کے ضلع کچھی کا ایک منفرد دریا دکھائیں گے، جو قلات کے علاقے گزگ سے نکلتا ہے۔ اس دریا...
30/09/2025

آنے والے ویلاگ میں ہم آپ کو بلوچستان کے ضلع کچھی کا ایک منفرد دریا دکھائیں گے، جو قلات کے علاقے گزگ سے نکلتا ہے۔ اس دریا کے پانی سے شوران اور گاجان جیسے گاؤں سیراب ہوتے ہیں۔ ہر سال ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد اپنی مذہبی عبادات کے لیے دریائے سوکلیجی کا رخ کرتے ہیں۔

29/09/2025

بولان بلوچستان کا ایک قدیم وادی نما علاقہ ہے جو صدیوں سے مقامی آبادی کے رہن سہن کا حصہ رہا ہے۔
یہ خطہ بارشوں اور قدرتی چشموں کے باعث ہمیشہ سے اہمیت رکھتا آیا ہے۔ آج آپ کو بولان میں واقع
پری جھل کا سیر کرواتے پری جھل اپنی قدامت اور فطرت کے
سنگم پر ایک انمول قدرتی ورثہ ہے۔
#جعفرآباد

Address

Khosa Street Near Civil Hospital
Jhatpat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehmood khosa Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehmood khosa Vibes:

Share