JBC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JBC, Digital creator, Jhatpat.

01/01/2026

بارش کے بعد ڈیرا الہ یار میں عام شہریوں کا سڑک پر چلنا مشکل ۔۔۔

07/12/2025

اوستہ محمد
ایس پی غلام حسین باجوئی اور ڈی ایس پی داؤد خان کھوسہ کی خصوصی ہدایات پر دبنگ ایس ایچ او غازی عبدالرؤف جمالی کی شاندار اور بروقت کارروائی۔

کل نادرا آفس سے چوری ہونے والی 125 فائیو ہونڈا موٹرسائیکل کو ایس ایچ او غازی عبدالرؤف جمالی نے محمد آصف سیال اور دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ مؤثر کوششوں کے بعد برآمد کر لیا۔موٹر سائیکل مالکان نے دبنگ ایس ایچ او غازی عبدالرؤف جمالی و پولیس ٹیم کو ہار پہنا کر مبارک باد پیش کی۔۔۔۔۔https://www.facebook.com/share/17DPU1uoqs/ , BalochistanBalochistan PoliceRauf JamaliTahir JamaliThe Zoom Point

03/12/2025

03/12/2025

پولیس اُوستہ محمد کی بڑی کارروائی
ایس پی اُوستہ محمد غلام حسین باجوئی کی خصوصی ہدایات پر
اور ڈی ایس پی سرکل اُوستہ محمد محمد داؤد کھوسہ کی سخت نگرانی میں
ایس ایچ او سٹی پولیس تھانہ اُوستہ محمد انسپکٹر عبدالرؤف جمالی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ مخبرِ خاص کی اطلاع پر سیف اللہ شاخ کے قریب ملزمان کے ٹھکانوں پر بروقت اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ریڈ کیا۔
پولیس کی موجودگی محسوس کرتے ہی ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، تاہم پولیس نے تعاقب کرتے ہوئے ڈکیتی شدہ گاڑی موقع سے برآمد کرلی۔
واضح رہے کہ 19-11-2025 کو خورشید احمد ولد عبدالرشید قوم سولنگی ساکن شہدادکوٹ سندھ سے
ملزمان قمبر علی بتھیانی و دیگر افراد نے اسلحہ کے زور پر گاڑی چھین لی تھی۔
مدعی نے گاڑی کی برآمدگی اور بروقت کارروائی پر پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسے قابلِ تحسین قرار دیا۔
سٹی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مزید تیز کر دیے گئے ہیں اور Very Soon ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
اس کو اینالائز کرو اور بریکنگ نیوز بناؤ جس میں ڈی ایس پی داؤد کوسا اور ایس ایچ او اف جمالی کا نام بھی ہیڈ لائن میں ائے اور کاروائی اور چوری شدہ سامان اور پکڑنے والے ٹکے کا بھی ذکر ہو ٹھیک ہے اس کو اس طرح بریکنگ نیوز بناؤ کہ اٹھ سیکنڈ میں ویڈیو بن سکے

01/12/2025

゚viralシfypシ゚viralシTahir JamaliJaffarabad, BalochistanThe Zoom PointBalochistan Police

30/11/2025

کل جعفراباد میں ڈی ایچ او دفتر کے سامنے ایک غریب رکشے والے کی شال چین میں پھنس جانے کی وجہ سے ایک خوفناک ایکسیڈنٹ ہوا اور وہ اپنی جان کی بازی ہار گیا اللہ پاک ہر غریب کی حفاظت فرمائے امین۔

Address

Jhatpat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JBC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share