14/11/2025
14 نومبر 2007 وہ دن جب غنڈہ گردوں نے پنجاب یونیورسٹی میں عمران خان پر حملہ کیا اور بدمعاشی کی تو اس وقت عمران خان کے سپورٹر طالب علموں نے عمران خان کو کندھوں پہ اٹھا لیا اور آئی ایس ایف تنظیم کی بنیاد رکھی اور اس دن کے بعد آئی ایس ایف پاکستان کے ہر کالج یونیورسٹی میں راج کر رہی ہے۔ اور طلبہ کے حقوق کے لئے جوق درجوق قدم بڑھا رہی ہے۔
طلبہ کی قوت ISF❤❤
❤💚