جھاوریاں کی باتیں

جھاوریاں کی باتیں Jhawarian Ki Bateiy is a Public Information Page.

جھاوریاں کے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام میں اتفاقفلسطین زندہ باد ریلی کا اعلان، اسرائیلی پروڈکٹس کا بائیکاٹ۔           ...
15/04/2025

جھاوریاں کے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام میں اتفاق
فلسطین زندہ باد ریلی کا اعلان، اسرائیلی پروڈکٹس کا بائیکاٹ۔

fans Mian Saif Ur Rehman PP80 Meri Jam Tum Ho Faisal Shehar Yar مفتی مطیع الرحمن M***i Ahmad Ur Rahman Mahar Zamir Mehar Naeem Ahmed Jhawari Muhammad Shahryar Bhatti Rana Iftikhar M Asif Tulla معظم لودھی

جھاوریاں والوں شجر کاری مبارک ہو۔ 🤣😂🤣
21/03/2025

جھاوریاں والوں شجر کاری
مبارک ہو۔ 🤣😂🤣

واپس کچھ اس انداز سے گیا کہ جاتے ہوئے اپنے سب نمازی بھی ساتھ لے گیا۔
15/03/2025

واپس کچھ اس انداز سے گیا کہ جاتے ہوئے اپنے سب نمازی بھی ساتھ لے گیا۔

بارش کے بعد جھاوریاں کی خوبصورتی میں ہونے والا اضافہ
04/03/2025

بارش کے بعد جھاوریاں کی خوبصورتی میں ہونے والا اضافہ

جناب ایم پی اے عاصم شیر میکن صاحب اور جھاوریاں کی کل صحافت ایک تصویر میں۔
01/03/2025

جناب ایم پی اے عاصم شیر میکن صاحب اور جھاوریاں کی کل صحافت ایک تصویر میں۔

جامع مسجد کلاں جھاوریاں کے مدرسہ کی دو منزلہ عمارت سے متعلق مفتی مطیع الرحمن صاحب اور مفتی احمد الرحمن صاحب سے گزارش۔   ...
28/02/2025

جامع مسجد کلاں جھاوریاں کے مدرسہ کی دو منزلہ عمارت سے متعلق مفتی مطیع الرحمن صاحب اور مفتی احمد الرحمن صاحب سے گزارش۔

fans

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہو گا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق چی...
28/02/2025

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہو گا۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے، زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔

ترجمان وزارت مذہبی امور نے مزید بتایا کہ چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان مرکزی کمیٹی کرے گی۔

27/02/2025
(24 نیوز)حکومت نے بجلی کے منفی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے تحت زرعی صارفین اور 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے وا...
27/02/2025

(24 نیوز)حکومت نے بجلی کے منفی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے تحت زرعی صارفین اور 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاور ڈویژن کے مطابق، 21 مئی 2015 کو کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پالیسی ہدایات جاری کی تھیں کہ ماہانہ ایف سی اے میں ہونے والی کسی بھی منفی ایڈجسٹمنٹ کا فائدہ سبسڈی والے گھریلو صارفین کو منتقل نہیں کیا جائے گا۔ اسی پالیسی کے تحت، 24 جون 2015 کو ایف سی اے فیصلے میں 300 یونٹس تک کے نان-ٹی او یو گھریلو صارفین پر ایف سی اے میں منفی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ، زرعی صارفین پر منفی ایف سی اے کے اطلاق سے استثنیٰ کا فیصلہ نومبر 2010 سے نافذ العمل ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جنوری کے لیے 2 روپے فی یونٹ کی منفی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر کی ہے، جس کا اثر صارفین پر پڑ سکتا ہے۔ وزارت توانائی نے 9 جون 2021 کو بجلی کی سبسڈی کے نئے ہدف کے لیے پالیسی گائیڈ لائنز جمع کرائی تھیں، جن کے مطابق 23 ستمبر 2021 کے فیصلے میں گھریلو صارفین کی ”محفوظ“ اور ”غیر محفوظ“ کیٹیگریز بنائی گئیں۔ تب سے، غیر محفوظ صارفین کے ٹیرف میں بتدریج اضافہ کیا جا رہا ہے تاکہ حکومتی پالیسی کے مطابق قیمتوں کو متوازن کیا جا سکے۔ تاہم، غیر محفوظ گھریلو اور زرعی صارفین کو ایف سی اے میں منفی ایڈجسٹمنٹ سے محروم رکھنا پالیسی کے بنیادی اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتا۔ پاور ڈویژن نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے درخواست کی ہے کہ غیر محفوظ گھریلو اور زرعی صارفین پر ایف سی اے میں منفی ایڈجسٹمنٹ کے اطلاق پر نظرثانی کی جائے۔

صدر پاکستان صدر تنخواہ دارو محدود آمدنی کے طبقات کیلئے بڑی مراعات کا اعلان کرینگے۔صدر تنخواہ دارو محدود آمدنی کے طبقات...
27/02/2025

صدر پاکستان صدر تنخواہ دارو محدود آمدنی کے طبقات کیلئے بڑی مراعات کا اعلان کرینگے۔

صدر تنخواہ دارو محدود آمدنی کے طبقات کیلئے بڑی مراعات کا اعلان کرینگے
صدر نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں حکومت کی طرف سے اہم اعلانات کریں گے۔ فوٹو فائل
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری 10 مارچ کو تنخواہ دار اور محدود آمدنی کے طبقات کے لیے بڑی مراعات کا اعلان کریں گے۔

صدر نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں حکومت کی طرف سے اہم اعلانات کریں گے، صدارتی تقریر کی تیاری حکومت نے شروع کردی ہے۔

نئے پارلیمانی سال کے آغاز میں حکومت تنخواہ دار اورمحدود آمدنی کے طبقات کے لئے فراخدلانہ مراعات کا اعلان کرے گی جن کی یقین دہانی حکومت کے دوسرے سالانہ بجٹ میں کرادی جائے گی جن میں تمام رعایات کی تفصیل شامل ہوگی۔

حکومت کے ان اقدامات کا اعلان صدر آصف علی زرداری کے اس خطاب کاحصہ ہوگا جوآئینی تقاضے کی تکمیل کے لیے وہ نئے پارلیمانی سال کی شروعات کے لیے 10مارچ کو دونوں پارلیمانی ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے کریں گے۔

قابل اعتماد ذرائع نے جنگ/دی نیوز کو بتایا ہے کہ صدر مملکت کے اس خطاب کے لیے سرکاری طور پر تقریر کے متن کی تیاری کاکام شروع کردیا گیا ہے اور صدر آصف علی زرداری نے اپنے خطاب کو مختصر رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔

ایک جدید ترین فارمیسی اور دوسری قدیم ترین فارمیسی قرار۔                     fans
24/02/2025

ایک جدید ترین فارمیسی اور دوسری قدیم ترین فارمیسی قرار۔

fans

پرائیویٹ سکول والوں سے گزارش ہے کہ اپنے سکولوں کی کارکردگی بہتر بنائیں، فیس اپنے علاقے کے مطابق مناسب رکھیں، سٹاف اچھی ت...
18/02/2025

پرائیویٹ سکول والوں سے گزارش ہے کہ اپنے سکولوں کی کارکردگی بہتر بنائیں، فیس اپنے علاقے کے مطابق مناسب رکھیں، سٹاف اچھی تعلیم اور اخلاق والا رکھے تاکہ وہ آگے بھی اچھی تعلیم اور اخلاق ٹرانسفر کرے۔ اور سٹاف کو اسکی محنت اور وقت کے مطابق اچھی ماہانہ تنخواہ دے۔ پھر کہی ایسا نہ ہو کہ اگلی پوسٹ کوئی آپ کے ادارے کے خلاف کر دے اور آپکی سالوں کی محنت اور نام خراب ہو جائے۔

fans

Address

Jhawarian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جھاوریاں کی باتیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share