14/04/2025
ایک دوکان دار کو جب حقیقت سے آگاہ کیا کہ یہ تمام مصنوعات جو آپ نے رکھی ہوئی ہیں یہودی کمپنی کی ہیں جن کا فائدہ یہود ونصاریٰ کو پہنچتا ہے اور وہ اس کے ذریعے مسلمانوں پر بارود برسا رہے ہیں ۔ تو دوکان دار نے غیرت ایمانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہودی مصنوعات بازار میں پھینک دیں اور آئندہ عہد کیا آج کے بعد صرف مسلمانوں کی مصنوعات فروخت کی جائیں گی ۔