Defender of Pakistan

Defender of Pakistan DOP Official is dedicated to Brave,Lion hearted sons of nation who have sacrificed their precious

ثناء اللہ 52 ونگ  پاکستان رینجرز سندھ چھٹی پر اپنے گاؤں ضلع بکھر آیا ہوا تھا اور قتل ہو گیا ہے
16/06/2025

ثناء اللہ 52 ونگ پاکستان رینجرز سندھ چھٹی پر اپنے گاؤں ضلع بکھر آیا ہوا تھا اور قتل ہو گیا ہے

آج شام سوراب شہر کے پُرامن بازار میں دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائی کی گئی۔ موٹر سائیکلوں پر سوار 20 سے 30 دہشتگرد، جو فتن...
30/05/2025

آج شام سوراب شہر کے پُرامن بازار میں دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائی کی گئی۔ موٹر سائیکلوں پر سوار 20 سے 30 دہشتگرد، جو فتنہ الہندستان سے وابستہ تھے، نے مارکیٹ، بینک اور دیگر سافٹ ٹارگٹس پر حملہ کیا۔

ان دہشتگردوں نے معصوم بلوچ خواتین اور بچوں کو بھی نشانہ بنایا، لیکن اسی دوران بلیدہ سے تعلق رکھنے والے اور سوراب کے اے ڈی سی آر ہدایت اللہ بلیدی نے جان کی پرواہ کیے بغیر بے گناہ شہریوں کی حفاظت کی کوشش میں جام شہادت نوش کیا۔

💔 ان کی قربانی ناقابلِ فراموش ہے۔

دہشتگرد، ایف سی کی آمد کے بعد فرار ہو گئے، لیکن ان کا یہ حملہ ایک بار پھر اس بات کا ثبوت ہے کہ ان انڈین سپانسرڈ عناصر کا نہ بلوچ سرزمین سے کوئی رشتہ ہے، نہ ہماری روایت و غیرت سے۔

✊ بلوچستان کو کمزور کرنے کی یہ سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔

#بلوچستان #شہیدہدایتاللہ #سوراب #بلوچغیرت

مجھ سے کسی نے پوچھا کون ہو آپ؟ میں نے جواب دیا میں وہ فقیر ہوں جسکو اپنی ماں نے نہیں پہچانا ۔ایک دن میں اسی لباس میں آیا...
30/05/2025

مجھ سے کسی نے پوچھا کون ہو آپ؟
میں نے جواب دیا میں وہ فقیر ہوں جسکو اپنی ماں نے نہیں پہچانا ۔ایک دن میں اسی لباس میں آیا اور گھر کے سامنے بیٹھ گیا تو بھائی نے دیکھااور اواز دیا ماں ایک فقیر ایا ہے باہر کھانے کو کچھ دو تب ماں نے سامنے روٹی رکھ دی اور کہا فقیر دعا کرنا میرے بیٹے کیلئے ۔میں نے سوال پوچھا ؟
بیٹاکیاکرتاہے تو ماں کی آنکھوں میں آنسو اگئے اور کہا آرمی میں وطن کی خدمت کرتاہے ۔لیکن کوئی پتا نہیں ہوتا بہت دنوں بعد رابطہ کرتا اور یہی بات بولتا ہے ماں اگر میں لوٹ کر واپس نہیں ایا تو سمجھ لینا مجھ کو اس وطن کی مٹی نےگود لے لیاہوگا۔اور اس ماں کی آنکھوں کے آنسو آج بھی میں نہیں بھول پایا۔
اللہ کی قسم ناجانے ایسی کتنی ماؤں کے بیٹے اس وطن کے لیے قربانی دے رہے ہیں ۔
آپ سب سے درخواست ہے ان محافظوں کا ساتھ دیں

إِنَّا للّٰہ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون.بلوچستان کے ضلع خضدار میں بزدلانہ اور سفاکانہ حملہ، بھارت نے منصوبہ بندی کے تحت...
21/05/2025

إِنَّا للّٰہ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون.
بلوچستان کے ضلع خضدار میں بزدلانہ اور سفاکانہ حملہ، بھارت نے منصوبہ بندی کے تحت اپنے مقامی ایجنٹوں کے ذریعے اسکول بس کو نشانہ بنایا، 3 معصوم بچوں سمیت 5 افراد شہید🇵🇰

فیلڈ مارشل جنرل ایُوب خان کے بعد جنرل عاصم مُنیر دُوسرے ایسے آفیسر ہیں جنہیں فیلڈ مارشل کا عہدہ ملا ہے
21/05/2025

فیلڈ مارشل جنرل ایُوب خان کے بعد جنرل عاصم مُنیر دُوسرے ایسے آفیسر ہیں جنہیں فیلڈ مارشل کا عہدہ ملا ہے

Congratulations 🎉👏
20/05/2025

Congratulations 🎉👏

16/05/2025

Long live Pakistan

وطن کی مٹی کی حفاظت کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے والے تمام شہداء کو سلام 11 فوجی جوان اور 40 سولین شہری شہید ہوۓ
13/05/2025

وطن کی مٹی کی حفاظت کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے والے تمام شہداء کو سلام
11 فوجی جوان اور 40 سولین شہری شہید ہوۓ

10/05/2025

‏ کھاریاں میں انڈیا کی جانب سے سیز فائر کی سنگین خلاف ورزی
انڈین ڈرونز کھاریاں کی فضاؤں میں دیکھے جا رہے ہیں

10/05/2025

بزدل دشمن بھارت کی طرف سے سیز فائر کی خلاف ورزی جاری

لائن آف کنٹرول کے متعدد سیکٹر پر بھارت نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی، پاکستانی فورسز کا بھرپور جواب جاری

08/02/2024

ووٹ امانت ہے ذات پات اور برادریوں سے بالاتر ہو کر اپنی ووٹ کا استعمال کریں ۔ووٹ ڈالتے وقت اس بات کا دھیان رکھیں کے آپ اپنی ووٹ کے ذریعے اپنے ملک کی قسمت کا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں اپنی ووٹ کا استعمال لازمی کریں یہ قومی فریضہ ہے ۔نکلیں پاکستان کی خاطر پاکستان زندہ باد 🇵🇰

06/02/2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے زیر نگرانی جہلم پولیس کا شہر کے مختلف حصوں میں فلیگ مارچ،

فلیگ مارچ جنرل الیکشن 2024 کے موقع پر امن و امان کے قیام کے حوالے سے کیا گیا،

فلیگ مارچ پولیس لائینز جہلم سے شروع ہو کر شاندار چوک، کینٹ چوک، دینہ شہر، منگلا سے ہوکر آر او آفس جہلم گورنمنٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم میں اختتام پذیر ہوا،

فلیگ مارچ میں ڈی ایس پیز ضلع ہذا، ایس ایچ اوز ضلع ہذا، ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس، پاکستان آرمی، رینجرز، سول ڈیفنس کے افسران و جوانوں کی شرکت،

امن خراب کرنے والے عناصر کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Send a message to learn more

Address

Jhelum

Telephone

+923435056299

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Defender of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Defender of Pakistan:

Share