Jhelum Tape Ball Cricket

Jhelum Tape Ball Cricket Salam! Follow the page for Tapeball cricket updates, upcoming tournaments and also for our Internatio

Best of luck
05/07/2025

Best of luck

بگ نییوز ڈرافٹنگ 11 جولائی کو لاہور میں ہوگی ٹی ایس ایل سیزن 4 ایک بار پھر پنڈی کی سرزمین پر میدان سجے بڑے انعامات کے سا...
04/07/2025

بگ نییوز ڈرافٹنگ 11 جولائی کو لاہور میں ہوگی
ٹی ایس ایل سیزن 4 ایک بار پھر پنڈی کی سرزمین پر میدان سجے بڑے انعامات کے ساتھ ✅
ٹوٹل انعام 60 لاکھ روپے
ٹوٹل ٹیمز - 12 ڈرافٹنگ سسٹم
بتاریخ 28 جولائی سے 3 اگست
بمقام - ڈگری کالج راولپنڈی
سی ای او ٹورنامنٹ - فحرے پاکستان اطہر عباسی صاحب
سی او ٹورنامنٹ - ارشد عباسی صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ - محمد ایوب کرکٹ سپورٹس
نوٹ - پہلے آنے والی 12 ٹیمز کو انٹر کیا جائے گا ٹیم انٹر کروانے کے لئے نیچے دیے گئے نمبر اونر سیالکوٹ کرکٹ پیج وقار شاہ سے رابطہ کریں ✅💯❤️

Contact Whatsapp 0333-8683457

Best of luck❤️
03/07/2025

Best of luck❤️

02/07/2025

جہلم میں ٹیپ بال کا سب سے بہترین ال راؤنڈر کون ہے❤️🔥💪🏆

پلئرز کی مصروفیات کو دیکھتے ہوئے ڈیٹ چینج کردی گئی ہے ٹورنامنٹ 14 سے 18 جولائی کھیلا جائے گا ٹوٹل انعام 20 لاکھ ٹوٹل ٹیم...
01/07/2025

پلئرز کی مصروفیات کو دیکھتے ہوئے ڈیٹ چینج کردی گئی ہے ٹورنامنٹ 14 سے 18 جولائی کھیلا جائے گا
ٹوٹل انعام 20 لاکھ
ٹوٹل ٹیمز 12
انٹری ایک لاکھ 20 ہزار
بتاریخ - 7 سے 11 جولائی
چیف آرگنائزر - قیصر پیا صاحب - سبحان قیصر پیا
برینڈ ایمبسڈر - سپیڈ سٹار عمری پیسر - مسٹر پتلو
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ
ٹیم انٹر کروانے کے لئے ایونٹ مینجر وقار شاہ سے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
نوٹ - انتظامیہ فیصلہ کرے گی ڈسٹرکٹ کو دیکھ کر کسی کو 2 اوپن الاؤ کیے جائیں گے کسی ڈسٹرکٹ کو 3 اور کسی کو کوئی نہیں 🔥✅💯

Contact Whatsapp 0333-8683457

Game on
01/07/2025

Game on

18 واں سالانہ سپر چیلنج ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سرگودھاالعباس کرکٹ کلب بھرپورسرگودھا کے سر زمین پر آ رھا ایک شاندار ٹورنام...
29/06/2025

18 واں سالانہ سپر چیلنج ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سرگودھا
العباس کرکٹ کلب بھرپور
سرگودھا کے سر زمین پر آ رھا ایک شاندار ٹورنامنٹ جس میں کپتان کنگ آف ایشیاء خرم چکوال
اٹک کا شہزادہ اوپن پلیز مہران خان اٹک۔
اوپن پلیز واجد لیفٹی
مسٹر کمپیوٹر فحر کوٹ ستی احتشام ستی۔۔۔
ٹیم منیجر استاد نعیم سنگت
بسٹ آف العباس کرکٹ کلب بھرپور

Address

Jhelum
<<NOT-APPLICABLE>>

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhelum Tape Ball Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category