Geo p d khan

Geo p d khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Geo p d khan, Social Media Agency, Jhelum.

18/04/2025
09/11/2024

*اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق مستعفی ہونے کا اعلان*
*قومی اسمبلی کے اسپیکر کے عہدے سے مستعفی کا اعلان کرتا ہوں:اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق*

*کچھ مہینے پہلے میرے ہوتے ہوۓ پارلیمنٹ ہاوس پر حملہ ہوا مجھ سے پوچھے بغیر پارلیمنٹ کے ممبران کو گرفتار کرایا میرے لۓ شرمندگی کا باعث تھا:ایاز صادق*
*میرے نے اپنی عزت کیلۓ اسپیکر کا عہدہ لیا تھا لیکن جب کوٸی میرے عزت نہیں کریگا تو ایسے عہدے کا کیا فاٸدہ:ایاز صادق*
*سوچ سمجھ کر استعفی دے رہا ہوں :ایاز صادق**

آج ہم شاعرِ مشرق، حکیم الامت، ڈاکٹر علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ اقبال کا خواب اور پیغام...
09/11/2024

آج ہم شاعرِ مشرق، حکیم الامت، ڈاکٹر علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ اقبال کا خواب اور پیغام ہمیں خودی، خود اعتمادی اور بیداری کی راہ دکھاتا ہے۔ اُن کی تعلیمات ہمارے مستقبل کو روشنی فراہم کرتی ہیں۔

17/06/2024

للہ انٹر چینج کے قریب فائرنگ کا افسوسناک واقعہ بریگیڈیئر امیر حمزہ کی زخمی ھونے والی بیٹی بھی جاں بحق ھو گئی

08/06/2024

اعلان قل شریف

ملک دوست مرحوم کی بیٹی،ملک محمد اقبال کی ہمشیرہ،ملک آصف واپڈا والے کی پھپھو،صاحبزاذہ شوکت حیات ایڈووکیٹ کی خالہ،ملک حسین،ملک عنصر،ملک ندیم اور ملک صفدر کی والدہ محترمہ محلہ کوٹ کلاں نزذ جامع مسجد خواجگان میں وفات پاگئیں تھیں ان کو روح کو ایصالِ ثواب کے لئے قل شریف کی محفل کل جامع مسجد خواجگان محلہ کوٹ کلاں میں صبح 10 شروع ہوگی اور 11 بجے دعا ہوگی

04/06/2024

بحکم جناب ڈپٹی کمشنر صاحبہ جہلم تمام بیکری مالکان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ آج مورخہ04-06-2024 شام تک اپنی دوکان پر ریٹ لسٹ پینافلیکس پر آویزاں کر کے لگا دیں کل جن دکانداروں کی لسٹ نہ ہو گی ان کو بھاری جرمانے کیے جائیں گے.

پنڈدادن خان کے نواحی گاؤں کہانہ میں لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ۔ شدید گرمی میں خواتین ،بچوں اور بزرگوں سمیت شہریوں...
04/06/2024

پنڈدادن خان کے نواحی گاؤں کہانہ میں لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ۔ شدید گرمی میں خواتین ،بچوں اور بزرگوں سمیت شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
خدارا غریب عوام پر رحم کیا جائے
اس شدید گرمی میں پینے کا پانی بھی نایاب ہے حکمران منتخب نمائندے مقامی انتظامیہ اگر اپنا فرض نہیں سمھجتے تو کم از کم انسانی ہمدردی کے تحت وسائل کر بروکار لائیں اور پانی کی فراہمی یقینی بنائیں

03/06/2024

پنجاب میں 5 جون سے پلاسٹک شاپر استعمال کرنے پر مکمل پابندی ہوگی.خلاف ورزی کرنے والے ہوٹلوں، شاپنگ مالز کے خلاف مکمل کریک ڈاؤن ہوگا
مالکان کے خلاف قانونی کارروائی اور بھاری جرمانے ہونگے.........ذرائع

Address

Jhelum

Telephone

+923005471920

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo p d khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share