Broken Heart

Broken Heart Presenter at spice FM 107 Mirpur

ہم وہ درویش جنہیں درد سہولت سے ملے ہم وہ بیمار جنہیں سب نے مصیبت سمجھاہم نے تعبیر میں کر لی بھلے زخمی آنکھیں پھر بھی ہر ...
31/01/2025

ہم وہ درویش جنہیں درد سہولت سے ملے
ہم وہ بیمار جنہیں سب نے مصیبت سمجھا
ہم نے تعبیر میں کر لی بھلے زخمی آنکھیں
پھر بھی ہر خواب کو ہر بار حقیقت سمجھا

اس دنیا میں کسی کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ کوئی تمہیں یاد کرے اور پھر تمہاری غائبانہ مہربانی پر مسکرا دے، تمہارے لیے کسی ...
31/01/2025

اس دنیا میں کسی کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ کوئی تمہیں یاد کرے اور پھر تمہاری غائبانہ مہربانی پر مسکرا دے، تمہارے لیے کسی کی یاد میں مہربان ہونا ہی کافی ہے ❤️

ہاہ، چلیے کچھ گفتگو ہو جائے۔اپنی پسند کی کوئی بات، کوئی الجھن یا ہم سے ہی کوئی سوال جو کرنا چاہیں۔ 🙄
29/01/2025

ہاہ، چلیے کچھ گفتگو ہو جائے۔
اپنی پسند کی کوئی بات، کوئی الجھن یا ہم سے ہی کوئی سوال جو کرنا چاہیں۔
🙄

خود کلامی میری ضرورت ہے،میرا کوئی نہیں ہے میرے سوا
29/01/2025

خود کلامی میری ضرورت ہے،
میرا کوئی نہیں ہے میرے سوا

بد دعا تو نہیں دیتے ہم اپنوں کو،،،،،، پر اگر اپنوں کو لگتا ہے کہ جو انہوں نے ہمارے ساتھ کیا اچھا تھا ،،،،،،تو خدا کرے یہ...
29/01/2025

بد دعا تو نہیں دیتے ہم اپنوں کو،،،،،،
پر اگر اپنوں کو لگتا ہے کہ جو انہوں نے ہمارے ساتھ کیا اچھا تھا ،،،،،،
تو خدا کرے یہ اچھا پلٹ کر ان کے ساتھ بھی ہو

ذہانت کے فرق کے ساتھ رہا جا سکتا ہے، امیر غریب بھی اکٹھے رہ سکتے ہیں،  بیوقوف اور عقل مند بھی ساتھ رہ سکتے ہیں، لیکن جہا...
28/01/2025

ذہانت کے فرق کے ساتھ رہا جا سکتا ہے، امیر غریب بھی اکٹھے رہ سکتے ہیں، بیوقوف اور عقل مند بھی ساتھ رہ سکتے ہیں، لیکن جہاں تہذیبی فرق ہو، جسے آپ محبت کہیں وہ نفرت کہیں، جسے آپ شعور مانیں وہ جہالت کہیں، جہاں آپ احساس شو کریں وہ سرد مہری دکھائیں، ان لوگوں میں نہیں رہنا چاہیے۔

ٹیکسلا کی ایک مسجد میں نماز جمعہ پڑھنے کا اتفاق ہوا. مسجد کے اندر جیمر لگایا ہوا ہے. نہ کسی کو موبائل بند کرنے کی زحمت، ...
02/06/2024

ٹیکسلا کی ایک مسجد میں نماز جمعہ پڑھنے کا اتفاق ہوا. مسجد کے اندر جیمر لگایا ہوا ہے. نہ کسی کو موبائل بند کرنے کی زحمت، نہ دورانِ نماز کال آنے پر شرمندگی اور نہ نماز میں کسی قسم کا خلل… اچھا آئیڈیا ہے. پسند آئے تو آگے شیئر کر دیں۔
جزاک اللہ۔

ایک غیرت مند مسلم تاجر۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ان کی کاروبار میں برکت عطا فرمادے ۔۔۔۔
19/05/2024

ایک غیرت مند مسلم تاجر۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ ان کی کاروبار میں برکت عطا فرمادے ۔۔۔۔

22/01/2023
28/09/2022

Address

Jhelum

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Broken Heart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category