INSAF NEWS

INSAF NEWS INSAF NEWS 📰

*افسوسناک خبر عبدالرحمن ریاض انصاف نیوز ۔۔سرائے عالمگیر جی ٹی روڈ باولی یو ٹرن پر ہائی ایس اور کار میں ایکسیڈنٹ جس تین ل...
22/01/2024

*افسوسناک خبر
عبدالرحمن ریاض انصاف نیوز ۔۔سرائے عالمگیر جی ٹی روڈ باولی یو ٹرن پر ہائی ایس اور کار میں ایکسیڈنٹ جس تین لوگ موقع پر جابحق اور متعدد افراد شدید زخمی*

خبر عبدالرحمن ریاض انصاف نیوزچوہدری اخلاق احمد رنیاں کو حلقہ پی پی ۳۳ سے انتخابی نشان حُقہ الاٹ کر دیا گیاچوہدری اخلاق ا...
13/01/2024

خبر عبدالرحمن ریاض انصاف نیوز
چوہدری اخلاق احمد رنیاں کو حلقہ پی پی ۳۳ سے انتخابی نشان حُقہ الاٹ کر دیا گیا
چوہدری اخلاق احمد رنیاں کا انصاف نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کے وہ انشااللہ بھرپور طریقے سے الیکشن لڑیں گے۔عنقریب پی پی ۳۳ میں بُہت اہم دھڑے رنیاں برادران کے کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے۔

09/01/2024
28/12/2023

افسوس ناک خبر جہلم۔دھند کے باعث روڈ حادثہ مسافر کوچ اور ٹرک سمیت چار گاڑیوں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ایک خاتون جانبحق ۳۳مسافر زخمی

عبدالرحمن ریاض انصاف نیوز جہلم
03315844993

28/11/2023

نمائندہ عبدالرحمن ریاض انصاف نیوز جہلم۔۔
افسوس ناک
زرائع کے مطابق چک جمال روڈ کالا گوجراں میں حبیب بیکری پر ڈکیٹی کی واردات مزاحمت پر نا معلوم ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بیکری مالک حافظ بلال زخمی ھو گئے جنہیں راوالپنڈی روانہ کر دیا گیا ، ڈاکو موٹر سائیکل پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ڈکیتی کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی

نمائندہ عبدالرحمن ریاض انصاف نیوز ۔ویلڈن راجہ عمران ایس ایچ او جہلم۔ ہم فخر کرتے اپنے ایسے آفیسران پر جو اپنی ڈیوٹی کو پ...
10/11/2023

نمائندہ عبدالرحمن ریاض انصاف نیوز ۔
ویلڈن راجہ عمران ایس ایچ او جہلم۔ ہم فخر کرتے اپنے ایسے آفیسران پر جو اپنی ڈیوٹی کو پوری ایمانداری سے سر انجام دے رہے ہیں۔ راجہ عمران وہ آفیسر ہیں جو آئی جی پنجاب عثمان انور اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم کے مطابق اپنی ڈیوٹی کو پوری ایمانداری کے ساتھ سر انجام دے رہے ہیں۔ یہ وہ آفیسر ہیں جو زیادہ ٹائم اپنی ڈیوٹی کو دیتے ہیں اور صبح سے شام جرائم کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ راجہ عمران ایس ایچ او نے پچھلے کافی دنوں سے بہت سارے کرائم کو ختم کیا ہے۔
راجہ عمران ایس ایچ او کا عوام الناس سے کہنا ہے کہ وہ ہر ٹائم ان کے لیے حاضر ہیں انکے دفتر کے دروازے ہر ایک شخص کے لیے کھلے ہیں۔ یہ وہ آفیسر ہیں جو میرٹ پہ کام کرتے ہیں اور حق کا ساتھ دیتے ہیں ۔۔

نمائندہ عبدالرحمن ریاض انصاف نیوز ۔۔سرائے عالمگیر کے ممتاز نوجوان سیاسی و سماجی شخصیات چوہدری اسماعیل (لڑ)اور چوہدری علی...
07/11/2023

نمائندہ عبدالرحمن ریاض انصاف نیوز ۔۔
سرائے عالمگیر کے ممتاز نوجوان سیاسی و سماجی شخصیات چوہدری اسماعیل (لڑ)اور چوہدری علی نذیر کی سینیئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ چوہدری سالک حسین سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو ۔

نمائندہ عبدالرحمن ریاض انصاف نیوز اور انکے ہمراہ عبدالرحمن بٹ کی 2ndwife کے جرنل مینجر مرزا اقبال صاحب سے حصوصی ملاقات۔م...
06/11/2023

نمائندہ عبدالرحمن ریاض انصاف نیوز اور انکے ہمراہ عبدالرحمن بٹ کی 2ndwife کے جرنل مینجر مرزا اقبال صاحب سے حصوصی ملاقات۔
ملاقات میں جنرل مینجر مرزا اقبال صاحب کا انصاف نیوز سے کہنا ہے کہ یہاں پر تمام کھانے پینے کی اشیاء موجود ہیں صفائی ستھرائی کا ماحول بھی بہترین ہے۔ فیملی کے لیے سیپریٹ ہال بھی موجود ہے اس کے ساتھ ساتھ برتھ ڈے پارٹی یا کوئی امپورٹنٹ میٹنگ کرنے والوں کے لیے بھی سیپرٹ انتظامات بھی موجود ہیں۔۔

06/11/2023

عبدالرحمن ریاض انصاف نیوز ۔۔

Address

Jhelum

Telephone

+923315844993

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INSAF NEWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to INSAF NEWS:

Share