
27/08/2025
شادی تیار تھی اور خبر ملی
تیمور حسن شہید ہو گیا ۔۔۔وطن پر قربان ہو گیا 💔🇵🇰
بریگیڈیئر راجہ حسن عباس کے لختِ جگر، کیپٹن تیمور حسن اپنے فرائض ادا کرتے شہادت کے درجہ پہ فائز ہو چکے ہیں
یاد رہے مرحوم کی 30 اگست کو بارات اور 31 اگست کو ولیمہ تھا
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اورغمزدہ والدین و اہلِ خانہ کو یہ ناقابلِ برداشت صدمہ سہنے کی ہمت دیں۔آمین🤲