Noon Group

Noon Group politics

جمائموں نے اپنے دونوں یہودی بیٹوں کو پاکستان انے سے روک دیا ہے 😀😀
09/07/2025

جمائموں نے اپنے دونوں یہودی بیٹوں کو پاکستان انے سے روک دیا ہے 😀😀

05/07/2025

سانحہ سوات سے پہلے کہتے تھے فوج کا کام بارڈر پر
سانحہ کی ذمہ داری لینے کی بجائے اب کہتے ہیں فوج نے ریسکیو کیوں نہیں کیا
منافق مودیئے

04/07/2025

بچتا نہیں کوفیوں کا سر کربلا کے بعد
ہوتا اگر جو دور عمرؓ کربلا کے بعد

پین یکوں کے لیے یہ چیزیں فری ہیں
03/07/2025

پین یکوں کے لیے یہ چیزیں فری ہیں

03/07/2025

میاں صاحب پیٹرول 1000 روپیہ لیٹر لینے کی چول مودیوں یوتھیوں نے ماری تھی اسی نہیں لحاظہ 267 روپے لیٹر پیٹرول نامنظور

01/07/2025

پنجاب میں ن لیگ نے صرف 10 فیصد تنخواہ بڑھا کر اور پیٹرول گیس کی قیمتیں بڑھا کر اپنے ہی کارکنان کو ناراض کر دیا ہے

30/06/2025

ایک ن لیگ کے سپورٹر ہیں جو 201 یونٹس پر اپنی حکومت پر تنقید کر رہے ہیں
ورنہ یوتھئے تو اتنے بےحس تھے 1000 روپے لیٹر پیٹرول خریدنے پر تیار تھے

29/06/2025

دین کا مقصد تعویذ، دھاگے، عرس، دربار اور دھمال نہیں بلکہ دین کا مقصد لوگوں سے غیر اللہ کے تصور نکال کر ایک رب کی طرف بلانا ہے۔

29/06/2025

خیبر پختون خواہ والوں ان نالائقوں سے جان چھورواو اپنی 13 سال سے مسلط ہیں تم پر آے روز قیمتی جانیں ضائع ھو رہی ہیں صوبے کو جنگل بنا دیا ہے ان نالائق ٹولے نے

25/06/2025

ان شاءاللہ اسرائیل کو صفحہ ہستی سے صرف پاکستان ہی مٹاے گا 🇵🇰

25/06/2025

دوران جنگ آپ کو کوئی بھی ایرانی اپنے ملک کے خلاف پوسٹ کرتا نظر نہیں آیا یہ لعنت صرف پاکستان میں رہنے والے چند نمک حراموں کے حصے میں آئی ہے

23/06/2025

بھٹو جب جیل میں تھا تو تمام اسلامی ممالک اس کی رہائی کے لیے یکجا ھو گے تھے
اور اج عمران خان جیل میں ہے تو تمام انگریز یہودی قادیانی اس کی رہائی کے لیے اکٹھے ھو گے ہیں

Address

Jhelum
54600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noon Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share