EMAM Says

EMAM Says Engineer Muhammad Ali Mirza does not belong to any SECT. He invites whole UMMAH towards UNITY on the basis of Qur'an, Sunnah, IJma & Faham of Salaf.

This page is run by his student.

God’s messenger   (peace be upon him) Said:“He who remembers his Lord and he who does not are like the living and the de...
01/09/2022

God’s messenger (peace be upon him) Said:
“He who remembers his Lord and he who does not are like the living and the dead.”
Mishkat al-Masabih 2263

30/08/2022

انجنئیر محمد علی مرزا کا لوگوں کو سیلاب متاثرین کے لیے چندہ صرف معتبر ذرائع کو دینے کی نصیحت۔
صرف انہی ذرائع کو چندہ دیں جن کے پاس اس کام کا تجربہ ہے، جو فیلڈ میں کام کر رہے ہیں اور جو آپ کے پیسوں کو حقدار تک پہنچائیں گے۔

A Critical Video Clip from 057-Public Q & A Session & Meeting of SUNDAY with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (28-Aug-2022)

Original Video
https://www.youtube.com/watch?v=x6K7gmmid5k

Watch this on Twitter:
https://twitter.com/EMAMsays/status/1564447559699107840

Follow us on
Twitter:
https://twitter.com/EMAMsays
Instagram:
https://www.instagram.com/emamsays/
Facebook:
https://www.facebook.com/EMAMSays/
For discussion join Facebook Group:
https://www.facebook.com/groups/emamsays
Youtube:
https://www.youtube.com/channel/UCFNQ6S3oKWhRbIt4SitlRpQ

, , , , , ,
, , ,

یزید اور حسین کی محبت ایک دل میں جمع نہیں ہو سکتی۔اگر دل میں بغضِ اہلِ بیت ہوا تو آخرت میں کامیابی نہیں۔"بغضِ اہلِ بیت ک...
24/08/2022

یزید اور حسین کی محبت ایک دل میں جمع نہیں ہو سکتی۔
اگر دل میں بغضِ اہلِ بیت ہوا تو آخرت میں کامیابی نہیں۔
"بغضِ اہلِ بیت کا مطلب ہے اہلِ بیت سلام اللہ علیم اجمعین کے دشمنوں کے لیے دل میں نرم رویہ رکھنا۔"
انجنئیر محمد علی مرزا

See this on Twitter
https://twitter.com/EMAMsays/status/1562309470885236736

Follow us on
Twitter:
https://twitter.com/emamsays
Instagram:
https://www.instagram.com/emamsays/
Facebook:
https://www.facebook.com/emamsays/
For discussion join Facebook Group:
https://www.facebook.com/groups/emamsays
Youtube:
https://www.youtube.com/channel/UCFNQ6S3oKWhRbIt4SitlRpQ






23/08/2022

Actual video behind FIR against Engineer Muhammad Ali Mirza.
Engineer explains Hadess about

"If we were in the time of Moula Ali, we would have drawn the sword against you in favor of Moula Ali"
Says Engineer Muhammad Ali Mirza

FIR has been lodged against Islamic scholar Engineer Muhammad Ali Mirza by Wahabi alim Alama Hisham Alahi Zaheer...وہابی...
23/08/2022

FIR has been lodged against Islamic scholar Engineer Muhammad Ali Mirza by Wahabi alim Alama Hisham Alahi Zaheer...

وہابیوں کے ایک مولوی علامہ ہشام الہی ظہیر کی جانب سے انجنئیر محمد علی مرزا کے خلاف لاہور میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ ایف آئی آر کا متن یہ ہے کہ انجنئیر محمد علی مرزا صاحب نے صحابہ (وہابیوں کی نظر میں امیر معاویہ ہی صحابہ تصور کیے جاتے ہیں) کی شان میں گستاخی کی ہے۔
جب کہ جس جملے کو پکڑ کر ایف آئی آر کاٹی گئی ہے وہی جملہ امام ابو حنیفہ کا قول اور ان سے منسوب ہے۔

یاد رہے یہ وہی مولوی ہے جس نے آن ائیر اپنی ایک ویڈیو میں بخاری کی حدیث 2812 کو "معاذ اللّٰه" بولا اور "گھڑی ہوئی" بولا تھا۔ بعد میں اپنے جملوں پر وضاحتیں دیتا پھر رہا ہے کہ کہیں اس پر گستاخ رسول صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کا الزام نہ لگ جائے۔





انجنئیر محمد علی مرزا صاحب نے دیوبند کے مفتی طارق مسعود صاحب کو اُن کے انجنئیر صاحب پر حضرت امیر شام معاویہ ابن سفیان رض...
19/08/2022

انجنئیر محمد علی مرزا صاحب نے دیوبند کے مفتی طارق مسعود صاحب کو اُن کے انجنئیر صاحب پر حضرت امیر شام معاویہ ابن سفیان رض کی گستاخی کے الزامات کے بعد آن لائن مناظرے کا چیلنجج دیا ہے۔

اس سے پہلے بھی مفتی صاحب بن بلائے، مناظرے کے لیے جہلم کا چکر لگا چکے ہیں، اور بنا کسی مناظرے کے چوک پر کھڑے ہو کر فاتح جہلم کا اعزاز اپنے نام کر کے چلتے بنے۔

اس وقت انجنئیر محمد علی اور مفتی طارق مسعود کی ملاقات کا متن انتہائی واضح تھا۔

انجنئیر نے دیوبند فرقہ کے بزرگوں کی گستاخانہ عبارات کو پبلک میں پیش کیا۔ جن میں انتہائی اہم

- دیوبند کے جد امجد مولانا اشرف علی تھانوی صاحب کا "اشرف علی رسول اللہ" کلمہ چھاپنا اور اس کلمے کا ورد کرنے والے کو متبع سنت ہونے کا فتوی جاری کرنا ہے۔

- دیوبند فرقہ کی "المھند اللمفند"(معنی ہند کی تلوار ایک سٹھیائے ہوئے بابے پر) نامی کتاب میں رسول اللہ ﷺ کی قبر مبارک کو اللہ کے عرش سے افضل ہونا لکھا ہے۔

- دیوبند فرقہ کی المھند اللمفند نامی کتاب میں بزرگوں کا قبروں سے "خواص کے طریقے سے" فیض لینا لکھا ہے

- دیوبند فرقہ کی "المھند اللمفند نامی کتاب میں بریلوی فرقہ کے بانی مولانا احمد رضا خان صاحب اور انکی جماعت کو شیطانی لشکر (کافر) کہنا لکھا ہے

جس پر مفتی طارق مسعود صاحب ان عبارات کو "قرآن و حدیث سے ثابت" کرنے جہلم آئے تھے۔ ملاقات نہیں ہوئی کوئی بات نہیں، لیکن مفتی صاحب ابھی تک ان عقائد کو قرآن و حدیث سے ثابت کر نے میں ناکام رہے ہیں۔

لیکن اس بار مفتی صاحب نے انجنئیر صاحب کے امیر شام معاویہ رض کے بارے ایک بیان کو پکڑ کر پورے پینتیس منٹ کا بیان جاری کیا جس میں انجنئیر صاحب پر گستاخہ صحابہ ہونے کا فتوی جاری کیا۔ جس پر انجنئیر صاحب نے آنلائن لائیو مانظرے کا چیلنج دے دیا ہے۔

میرے خیال کے مطابق اس طرح مناظرے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ یو ٹیوب بھری پڑی ہے مختلف مکاتب فکر کے مابین مناظروں پر۔ سوال یہ ہے کہ جو پارٹی ان مناظروں میں ہاری کیا انہوں نے حق قبول کر لیا؟ جواب سب جانتے ہیں.

انجنئیر سے ملاقات نہ ہونے سے آیا دیوبندیوں کے عقائد درست ہو گئے یا گستاخانہ و کفرانہ عقائد و نظریات نعوذباللہ غالب آگئے تو اتنا عرض کر دوں کہ دین محمد صلی اللہ تعالی علیہ وسلم انجنئیر محمد علی اور طارق مسعود کی ملاقات کا محتاج نہیں ہے۔

قرآن میں جس مجادلے کا ذکر ہے کہ "اور لوگوں سےمباحثہ کرو ایسے طریقہ پر جو بہترین ہو۔" (سورہ النحل 125)
برصغیر میں ہونے والے مناظرے اُس مجادلے کا عشر عشیر بھی نہیں۔ یہاں پر مناظرے حق و باطل کی لڑائی نہیں بلکہ اپنے فرقے کی بڑائی، اپنی پارٹی کو خوش کرنا، اور اناوں کی تسکین کا ذریعہ ہیں۔

سوال یہ ہے کہ اگر مفتی طارق مسعود صاحب اپنے الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہے تو کیا انکے فرقے کے لوگ انجنئیر صاحب کا موقف حق سمجھتے ہوئے مان لیں گیں؟
سب سے پہلے اس پر بحث ہونی چاہیے۔

18/08/2022

First "Scientific Nasheed" By Syed Faraz Mujtaba (Neuropsychologist & Muslim Scientist of YEMEN)
with Urdu and English subtitles and Quranic references.

Watch this on Youtube:
https://www.youtube.com/watch?v=TZG7p053qq8

Original Video
https://www.youtube.com/watch?v=_jsC920RAN0

Watch this on Twitter:
https://twitter.com/EMAMsays/status/1560089650466791424

Follow us on
Twitter:
https://twitter.com/EMAMsays
Instagram:
https://www.instagram.com/emamsays/
Facebook:
https://www.facebook.com/EMAMSays/
For discussion join Facebook Group:
https://www.facebook.com/groups/emamsays
Youtube:
https://www.youtube.com/channel/UCFNQ6S3oKWhRbIt4SitlRpQ

, , , , , , ,
,

29/07/2022

بریلوی فرقہ خصوصا تحریک لبیک پاکستان کا عقیدہ ہے کہ دنیا کا نظام بلخصوص پاکستان کا نظام اُنکے بنائے "اولیا اللہ" نے سنبھالا ہوا ہے۔
لیکن اس ملک میں زلزلے، سیلاب، مہنگائی، لوڈشیڈنگ اور خصوصا قرضے ختم کرنے میں یہ بزرگان دین اب تک ناکام ہیں۔
آخر کیوں؟🤔

Credit goes to Understand islam for this clip.
https://www.youtube.com/c/UnderstandIslam
Complete Video of Public Question and session #40
https://tiny.one/372xr72c

Watch this on twitter
https://twitter.com/EMAMsays/status/1552948928651427842

Follow us on
Twitter:
https://twitter.com/EMAMsays
Instagram:
https://www.instagram.com/emamsays/
Facebook:
https://www.facebook.com/EMAMSays/
For discussion join Facebook Group:
https://www.facebook.com/groups/emamsays
Youtube:
https://www.youtube.com/channel/UCFNQ6S3oKWhRbIt4SitlRpQ

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی، عمار انہیں اللہ کی طرف دعوت دے رہا ہو گا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف ...
25/07/2022

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی، عمار انہیں اللہ کی طرف دعوت دے رہا ہو گا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے۔ "
بخاری - 2812

کون تھے وہ لوگ جنہوں نے عمار ابن یاسر علیہ سلام کو شہید کیا؟؟؟؟🤔🤔🤔

See this on Twitter
https://twitter.com/EMAMsays/status/1551625720601927681

Follow us on
Twitter:
https://twitter.com/emamsays
Instagram:
https://www.instagram.com/emamsays/
Facebook:
https://www.facebook.com/emamsays/
For discussion join Facebook Group:
https://www.facebook.com/groups/emamsays
Youtube:
https://www.youtube.com/channel/UCFNQ6S3oKWhRbIt4SitlRpQ

06/07/2022

ملک میں اسلامی سزاوں کے نفاذ پر انجنئیر محمد علی مرزا کا موقف۔
Engineer Muhammad Ali Mirza speaks about the enforcement of Islamic punishments in .

Watch this on twitter
https://twitter.com/EMAMsays/status/1544826941194264577

Follow us on
Twitter:
https://twitter.com/emamsays
Instagram:
https://www.instagram.com/emamsays/
Facebook:
https://www.facebook.com/emamsays/
For discussion join Facebook Group:
https://www.facebook.com/groups/emamsays
Youtube:
https://www.youtube.com/channel/UCFNQ6S3oKWhRbIt4SitlRpQ

06/07/2022

Dawat-e-Islami is a peaceful organization and Moulana Ilyas Attar Qadri never encourages anyone to perform an extra-judicial activity. He has no link with the incident.

Watch this on twitter
https://twitter.com/EMAMsays/status/1544422730040193024

Follow us on
Twitter:
https://twitter.com/EMAMsays
Instagram:
https://www.instagram.com/emamsays/
Facebook:
https://www.facebook.com/EMAMSays/
For discussion join Facebook Group:
https://www.facebook.com/groups/emamsays
Youtube:
https://www.youtube.com/channel/UCFNQ6S3oKWhRbIt4SitlRpQ

Complete Video:
https://tiny.one/4zttuw7n

Address

Colony Gul Afshan, 2nd Floor, Mehfooz Plaza, Kazim Kamal Road, Near By United Bank, Jhelum Cantt, Jhelum
Jhelum
49600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EMAM Says posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category