Global TV HD

Global TV HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Global TV HD, TV Channel, Jhelum.

20/12/2021

صحافت کی دنیا میں مظلوم کی آواز سے جانا پہچانا نام Global TV HD بنا ایک اور مستحق فیملی کی آواز Global TV HD پر غریب عورت کی خبر نشر ہوتے ہی کاوؤز ویلفیئر سوسائٹی کے تعاون سےجہلم Global TV HDکے CEO بلال رضا راشن لے کر اس نہایت ہی غریب و تنگدست عورت کے گھر پہنچ گئے۔ آئیے جانتے ہیں مزید تفصیلات بلال رضا سے

23/11/2021
22/11/2021
22/11/2021
20/11/2021

جہلم فورم کے زیر اہتمام ڈگری کالج جہلم میں تھلسیمیا کے بچوں کے لئے نمائشی میچ کروایا گیا

17/11/2021

Pakistan Wins Against India In T20 WC, Celebration held in Bristol Children's Home Trust Jhelum

16/11/2021

Bristol children's home trust jhelum.need help for needy children's

09/11/2021

بچوں کو شاپنگ مال بھی لے جایا گیا وہاں بچوں نے جھولے لیے اور گیمز بھی کھیلی۔وہاں سے شاپنگ بھی کی اور پھر وہاں سے فاسٹ فوڈ کھانا بھی کھایا۔تمام بچے اس ٹرپ سے بہت خوش ہوئے اور خالد صاحب کادل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔

06/11/2021

جہلم کاایک محنت کش انسان جس کا کچھ عرصہ قبل اپنا کاروبار تھا۔وہ ایک ہوٹل کا مالک تھا جو اس کی آمدنی کا ذریعہ تھا لیکن وہ شخص کافی عرصہ بیمار رہا اور اس وجہ سے اسکا کاروبار ختم ہو گیا ۔بیماری کے باعث اس کے حالات اس حد تک خراب ہو گئے کہ اسے اپنا مکان بھی سیل کرنا پڑا۔اب اس مجبور و لاچار انسان نے گلوبل ٹی وی ایچ ڈی سے اپیل کی ہے کہ کوئی بندہ میرے مشکل حالات میں میری مدد کرے ۔مجھے ناشتے کی ریڑھی لگا کر دے تا کہ اس سے اپنے اہل و عیال کے لیے روزی کما سکوں۔

03/11/2021

سالانہ اکھاڑہ بیل ٹومبی موضع لوٹہ جہلم
چوہدری جاوید محمود لوٹے صاحب کاشکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمیں اکھاڑے شرکت کی دعوت دی اور ہمیں ٹوکن بھی گفٹ کیا۔

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global TV HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category