Hum Ali Wale

Hum Ali Wale Majalis o Matamdari k Ad Post Banwane k lye Rabta krein Whatsapp # 03455260403

     #لائیوآن Karahi Azadari تمام مومنین پوسٹ کو شئیر کریں اور کڑاہی عزاداری کو فالو کریں۔شکریہ           #ایڈمن
19/07/2024




#لائیوآن Karahi Azadari
تمام مومنین پوسٹ کو شئیر کریں اور کڑاہی عزاداری کو فالو کریں۔شکریہ #ایڈمن

مولا کے زوار زیارات سے واپس آ گئے اللہ پاک ہم سب کو زیارت کا شرف دے۔ زیارات کی ویڈیو کا لنک نیچے ہیں ویڈیو دیکھ کر آپ بھ...
21/08/2023

مولا کے زوار زیارات سے واپس آ گئے اللہ پاک ہم سب کو زیارت کا شرف دے۔ زیارات کی ویڈیو کا لنک نیچے ہیں ویڈیو دیکھ کر آپ بھی زیارت کریں اور رب کے حضور اپنی حاجات پیش کریں۔ اور صدقہ جاریہ سمجھتے ہوئے پوسٹ اور ویڈیو کو شئیر کریں۔تاکہ سب کی زیارت ہو جائے
https://www.youtube.com/results?search_query=Mola+K+Zawar+Chacho+Zameer+aor+Baqir+ki+Zyarat+Iran+iraq+Karbala+aor+azadari+%23vloghd&sp=EgQIAxAB

۔پریشانیاں ہزار سہی مگر سکون کا ذریعہ..باب الحوائج مولا غازی عباس علمدار ع ہے
07/08/2023

۔پریشانیاں ہزار سہی مگر سکون کا ذریعہ..
باب الحوائج مولا غازی عباس علمدار ع ہے

10 محرم 2023 بمقام کڑاہی برمکان کبیر عباسپرسہ ماتم، برآمدگی تابوت شہزادہ علی اصغرو مولا حسین علیہ السلام۔  مولا تمام موم...
30/07/2023

10 محرم 2023 بمقام کڑاہی برمکان کبیر عباس
پرسہ ماتم، برآمدگی تابوت شہزادہ علی اصغرو مولا حسین علیہ السلام۔ مولا تمام مومنین کو آباد و شاد رکھے۔آمین

10 Moharram 2023 Matamdari Karahi | Bramdgi Taboot Imam Hussain and Shehzada Ali Asghar😢 | Barmakan Kabeer Abbas #...

22/07/2023
خبر غم!علامہ سید سفیر حسین شیرازی جو کہ روڈ ایکسیڈنٹ کے باعث رضائے اٰلہی سے وفات پا چکے ہیں ۔۔💔😭
21/07/2023

خبر غم!
علامہ سید سفیر حسین شیرازی جو کہ روڈ ایکسیڈنٹ کے باعث رضائے اٰلہی سے وفات پا چکے ہیں ۔۔💔😭

یکم محرم انچولی مرکزی  عشرہ ایت اللہ مولانا سید عقیل الغروی صاحب کا خطاب سننے دس لاکھ سے زیادہ عاشقان امام حسین ع کی شرک...
21/07/2023

یکم محرم انچولی مرکزی عشرہ ایت اللہ مولانا سید عقیل الغروی صاحب کا خطاب سننے دس لاکھ سے زیادہ عاشقان امام حسین ع کی شرکت روڈیں شاہراہیں گلیاں پاک میدان شاہراہ پاکستان اور سپر ھائی وے عزاداروں سے بھر گیا

Address

Karahi
Jhelum

Telephone

+923455260403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Ali Wale posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share