Jhelum News Update

Jhelum News Update greeb ki awaz

26/11/2022

مریم بھی دے گا آزادی اور شہباز بھی دے گا آزادی جہلم سے قافلے تیار۔۔پی ٹی آئی

03/11/2022

پاکستان تحریک انصاف کے کنٹینر پر فائرنگ
سینیٹر فیصل جاوید زخمی
چھ زخمی افراد اسپتال لائے گئے ہیں۔
عمران خان حملہ میں بال بال بچ گئے

17/10/2022

پی ٹی آئی کے جوائنٹ سیکرٹری خان جمشید مونن جہلم کا انٹرویو فواد چوہدری اور ان کے بھائی فراز چوہدری نے جہلم میں کیا کیا ترقیاتی کام کروائے
خبروں اور انٹرویو کے لیئے ہمارا نمبر 03155538433

09/10/2022

گھوڑوں پر ریلی نکالی گئی حضور کی چاہت میں
میرےاس چینل کو سبکرائیب لازمی کر دے تاکہ مزید اچھی اچھی ویڈیو آپ کو دیکھنے کو ملے۔

https://youtu.be/41epVhIuP8w

11/09/2022

پاکستان میچ کس وجہ سے ہار گیا سب لوگ اپنی اپنی رائے دیں

18/08/2022

جہلم میں بجلی کے بلوں پر عورتیوں نے روڈ بلاک کر کے اختجاج کیا

06/08/2022

جہلم میں غریب عوام نے واپڈا کے دفتر میں بلوں کو أگ لگا دی

30/07/2022

جہلم میں بھی غریب عوام پر ظلم

آج سانحہ مسجد کالا دیو  میں شہید ہونے والا نوجوان حسن جہانگیر ، سانحہ میں اب تک تین نمازی شہید ، 25 زخمی ، 5 شدید زخمی ر...
29/07/2022

آج سانحہ مسجد کالا دیو میں شہید ہونے والا نوجوان حسن جہانگیر ، سانحہ میں اب تک تین نمازی شہید ، 25 زخمی ، 5 شدید زخمی راولپنڈی ریفر کردیے گئے ۔۔ ریسکیو ذرائع

جہلم میں موسلادھار بارش سے علاقہ کالا دیو میں نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی۔۔ نمازیوں کی بڑی تعداد زخمی ہونے ک...
29/07/2022

جہلم میں موسلادھار بارش سے علاقہ کالا دیو میں نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی۔۔ نمازیوں کی بڑی تعداد زخمی ہونے کی اطلاعات

27/06/2022

Address

Jhelum

Telephone

+923155538433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhelum News Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhelum News Update:

Share