Ilyas sadiq

Ilyas sadiq investigative Repoter

03/02/2024

پرانے وفادار ساتھی مرحوم راجہ محمد افضل خاندن سے مرحوم نواب خاندان تک ن لیگی قائدین کی زیادتیاں۔ الیکشن 2024 جیتنا اسان ہو گا؟

ضلعی صدر مسلم لیگ ن حافظ اعجاز جنجوعہ کے جواب اور جذبات ۔

28/12/2023

جہلم۔دھند کے باعث روڈ حادثہ مسافر کوچ اور ٹرک سمیت چار گاڑیاں ٹکرا گئیں۔خاتون جانبحق ۳۳مسافر زخمی

الیاس صادق ڈان نیوز جہلم
03213021302

26/12/2023

جہلم۔ضلع بھرسے پی ٹی ائی کے تجویز وتائید کنندگان کی گرفتاریاں مزید پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری ۔

الیاس صادق ڈان نیوز جہلم

26/12/2023

الیکشن 2024کاغذات برائے قومی اسمبلی 60/61 منظور ہونے پر چوہدری فرخ الطاف کی میڈیا ٹاک ۔۔۔
الیاس صادق ڈان نیوز
03213021302

26/12/2023

الیکشن کے لیئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے پر امیدوار برائے قومی اسمبلی60/61چوہدری فرخ الطاف کی میڈیا ٹاک

الیاس صادق ڈان نیوز جہلم

03213021302

جہلم۔پٹواری جاوید چٹھ کا راج جہلم تحصیلدار ندیم گوہر بے بس یا ملی بھگت؟ کرپشن اور رشوت ستانی میں نمبرون کئی سالوں سےایک ...
26/12/2023

جہلم۔پٹواری جاوید چٹھ کا راج جہلم تحصیلدار ندیم گوہر بے بس یا ملی بھگت؟

کرپشن اور رشوت ستانی میں نمبرون کئی سالوں سےایک ہی تحصیل میں تعینات کروڑوں کی جائیداد کا مالک انٹی کرپشن اور دیگر اداروں میں زیر سماعت شکایات اور انکوئریوں کی لمبی لسٹ۔مکمل تفصیلات اخبارات اور چینل پر بہت جلد۔

عوام کا ڈی سی جہلم سے اصلاح احوال کی اپیل

22/12/2023

جہلم۔فراز چوہدری سابق جنرل سیکرٹری پی ٹی ائی جہلم کچری سے فواد چوہدری کے کاغذات این اے 60 اور پی پی 25 جمع کروانے سے پہلے گرفتار۔

الیاس صادق ڈان نیوز جہلم 03213021302

کراچی۔ ڈان نیوز دفتر اورپریس کلب (فوٹو اقبال سواتی)
19/12/2023

کراچی۔ ڈان نیوز دفتر اورپریس کلب

(فوٹو اقبال سواتی)

ضلع جہلم سے مسلم لیگ ن قومی و صوبائی ٹکٹ امیدوار آج بسلسلہ انٹرویو راولپنڈی میں سابق سینٹر مسلم لیگ ن طاہرہ اورنگزیب کے ...
29/11/2023

ضلع جہلم سے مسلم لیگ ن قومی و صوبائی ٹکٹ امیدوار آج بسلسلہ انٹرویو راولپنڈی میں سابق سینٹر مسلم لیگ ن طاہرہ اورنگزیب کے گھر پہنچے . پرویز رشید اور راولپنڈی ڈویژن کواڈینٹر ، میڈم صباءصادق کواڈینٹر، بوٹا جاوید صدر مسلم لیگ ن جہلم اور ناصر للہ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ضلع جہلم نے پی پی 24،25،26 اور این اے 60اور61 کے تمام امیدواروں کے انٹرویو کیے۔

28/11/2023

جہلم گردوارہ بھائی کرم سنگھ پنجاب انتظامیہ کی لاپرواہی سے خستہ حال ۔تاریخی دروازے کھڑکیاں اور پتھر بھی چوری

الیاس صادق ڈان نیوز جہلم 03213021302

جہلم مذہبی رہنماحنیف قریشی راولپنڈی  اور  مذہبی رہنمامرزا محمد علی جہلم مابین چیلنج مناظرہ نہ ہو سکا۔حنیف قریشی مقرہ وقت...
27/11/2023

جہلم مذہبی رہنماحنیف قریشی راولپنڈی اور مذہبی رہنمامرزا محمد علی جہلم مابین چیلنج مناظرہ نہ ہو سکا۔حنیف قریشی مقرہ وقت اور مقام پر پہنچ گئے۔جہلم سیکیورٹی اور میڈیاہائی الرٹ رہا۔

الیاس صادق جہلم 03213021302

Address

Jhelum
Jhelum

Telephone

+3213021302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilyas sadiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ilyas sadiq:

Share