Ch Abid Live

Ch Abid Live fastest breaking news and the most interesting stories from Jhelum For media ethics. Freedom of expression

Jhelum Press Club is the umbrella body of Local journalists based in District Jhelum Punjab .

04/08/2025

*جہلم4- اگست یوم شہدائے پولیس کے موقع پر ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی زیر قیادت شہدائے جہلم پولیس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے شہدائے پولیس کی فیملیز کے اعزاز میں دیوانِ سعید گولڈ مارکی میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،

03/08/2025

*جہلم میں جشن آزادی کی تقریبات کاآغاز مشیر صحت جنرل ر اظہر محمود* *کیانی ،ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس نے کیک کاٹ کر کیا اس موقع پر سرکاری اداروں کے سربراہان سمیت تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی*

02/08/2025

جہلم میں وٹنری اسپتال کے پیرا میڈیکل سٹاف کی مشکلات مد رکھتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے نئی موٹر سائیکلیں پیرا میڈیکل سٹاف کو بھجوا دی۔

01/08/2025

جہلم سیلاب کی تباہ کاریوں سے جہانپر علاقہ مکینوں،کسانوں کو سخت نقصانات کاسامنا کرنا پڑا ہے وہیں پر زرعی بیج کھاد اور زرعی ادویات کے کارروبار سے منسلک افراد کے کارروبار بھی ٹھپ ہوگئے ہیں

30/07/2025

جہلم سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری 7افراد سیلابی پانی میں بہہ گئے ہزاروں ایکٹر پر کاشت فصلوں کو نقصان پہنچا کسانوں کے سینکڑوں مویشی بھی پانی میں بہہ گئے تفصیلات اس رپورٹ میں

27/07/2025

جہلم انتظامیہ نے ممکنہ بارشوں اور سیلاب کے خطرے کے پیش نظر دریائے جہلم کےکناروں کے اطراف مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی ریسکیو 1122نے چار مختلف مقامات پر ریلیف آپریشن قائم کردیے

25/07/2025

جہلم ضلع بھر میں ای چالاں سسٹم شروع 19خلاف ورزیوں پر اب ہونگے چالان ڈرائیونگ ضرور کریں پر بچ بچا کے

25/07/2025

جہلم سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے پانی نکال لیا گیاکتنا نقصان ہوا کتنی سڑکیں ٹوٹیں کتنے گھر تباہی ہوئے کتنے لوگ پانی میں بہہ گئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کی سرپرستی میں کمیٹی نقصانات کاتخمیہ لگانے میں مصروف

23/07/2025

جہلم ویلز ان کلینک کے تحت وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے تمام سہولیات سے آراستہ نئی13 گاڑیاں بھجوادیں

22/07/2025

جہلم شہر میں وقفے وقفے سے بارش کاسلسلہ جاری شہر کے گلی محلوں میں کئ کئی فٹ پانی جمع ہونے سے مکینوں کوسخت مشکلات کاسامنا ہے دوسری جانب انتظامیہ نے بھی فلڈ الرٹ جاری کردیا ھے

13/07/2025

کافی لوگ اسے سی سی ڈی سمجھ رہے ہیں گاڑی پر۔ سی سی ڈی نہیں پیرا لکھا ہوا ہے یہ انشااللہ ستمبر میں جہلم سمیت پنجاب بھرمیں لاؤنچ ہو گی اس کے پاس بھی وسیح اختیارات ہوں گے جن میں مہنگائی یعنی ناجائز منافع کمانے والے دکانداروں پر چھاپے گرفتاری، تجاوزات زمینوں کے معاملات اور بھی کافی چیزیں شامل ہیں بنیادی طور پر یہ یہ ادارہ قانون کی حکمرانی قائم کرے گا

Address

East Ham
92

Telephone

+923225898277

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Abid Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch Abid Live:

Share