Jhelum Public ki Awaz

Jhelum   Public ki Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jhelum Public ki Awaz, News & Media Website, Jhelum.

05/12/2025

جہلم میجر اکرم شہید کی 54ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی پاک فوج کےدستے نے سلامی پیش کی

30/11/2025

ورلڈ بینک کے تعاون سےجہلم کے الطاف پارک کاکام مکمل کرلیا۔پارک میں واکنگ ٹریک۔بینچیز۔ارینا سپورٹس۔جدید لائٹنیگ۔جھولوں سمیت تفریح کا تمام سامان نصب

17/11/2025

ضلع جہلم کے کاشتکاروں کو ریلیف فراہم کرنے کے سلسلہ میں ہائی پاور گرین ٹریکٹرز کی تقسیم کی تقریب ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوئی۔ کسانوں کو ٹریکٹر کی چابیاں تقسیم کی

13/10/2025

جہلم میں چار روز سڑکوں کی بندش کے بعد آمدورفت جزوی طور پر بحال کردی

12/09/2025

جہلم میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا 15کلو آٹے کے تھیلے میں 6سوروپے جبکہ 40کلو تھیلے کی قیمت میں ,14سوروپے اضافہ ہوگیا سرکاری آٹا غیر معیاری ہونے کی وجہ سے شہری پریشان

08/09/2025

جہلم کے علاقہ کوٹھہ پرانا میں خاتون سمیت چار افراد کو تیز دھار آلے کیساتھ قتل کردیا گیا مقتولین میں میاں بیوی اور انکے دو جوان بیٹے شامل ہیں ریسکیواور پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود واقعہ کی اطلاع پر آرپی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا بھی موقع پر پہنچ گئے

02/09/2025

جہلم میں فلیش فلڈنگ کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال میں واضح طور پر کمی ہوئی ہے

30/08/2025

جہلم اور گردونواح میں شدید بارش، نالہ گھان بپھر گیا۔ڈومیلی کے متعدد علاقے زیر آب آگئےپانی میں پھنسے۔12سے زائد مدرسے کے طلباءکوریسکیو کرلیاگیاآسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ۔ریسکیو کی ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف

27/08/2025

جہلم۔منگلا ڈیم میں پانی کی سطع میں مسلسل اضافہ۔انتظامیہ نے ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ کر رکھا ہے

26/08/2025

جہلم میں ہونیوالی بارشوں سے برساتی نالے نالہ گھان نالہ بہناں بپھر گئے۔کسانوں کی ہزاروں ایکٹرپر کھڑی فصلیں شدید متاثر

Address

Jhelum

Telephone

+923335964922

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhelum Public ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhelum Public ki Awaz:

Share