Channel Five Sarai Alamgir

Channel Five  Sarai Alamgir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Channel Five Sarai Alamgir, Media/News Company, Jhelum.

02/09/2023

سروے
مہنگائی کے خلاف ملک میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کامیاب رہی یا ناکام

02/09/2023

اج رات 12بجےتک بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیاگیا تو اگلےلائحہ عمل کا اعلان کریں گے آل پاکستان تاجر برادری کی حکومت کو دھمکی

02/09/2023

ایشیا کپ پاکستان بھارت میچ بارش کے باعث ختم کر دیا گیا..
دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا..

02/09/2023

ایشیا کپ پاکستان کو بھارت نے 266 رنز کا ہدف دے دیا

02/09/2023

پاکستانیوں میچ کا کیا بنا

01/09/2023
01/09/2023

‏پٹرول 306 روپے
ڈیزل 312 روپے
دودھ240روپے
چینی 190 روپے
آٹا 180 روپے
گھی 680 روپے
آلو 120 روپے
روٹی 40روپے
بجلی 65روپے
دال 245روپے
ڈالر 315

اور کچھ رہ گیا ہے ؟؟؟؟

‎ #

30/08/2023

پاکستانیو مبارک ہو احتجاج رنگ لے آیا
بجلی
پٹرول مزید مہنگے ہونے کا امکان

27/08/2023

#کیا والدین اولاد کو اس لیے پال پوس کر بڑا کرتے ہیں

پاکپتن میں بد بخت بیٹا مبینہ طور پر جائیداد نام نہ لگوانے پر ضعیف والد کو جوتوں، لاتوں ، مکوں اور ٹھڈوں سے تشدد نشانہ بنا رہا ہے۔ذرائع
کتنی بد بخت اولاد ہے۔
اللہ پاک رحم فرمائے۔آمین

Address

Jhelum

Telephone

+923455738503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Channel Five Sarai Alamgir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share