Jhelum Point جہلم پوائنٹ

Jhelum Point جہلم پوائنٹ jhelum news

25/11/2023

APNA SOHAWA 😍

اعلان گمشدگى : احمد محمود جو آئمہ شاه جى سرائے عالمگیر سے ہے 15مئى کى صبح جہلم کالج گیا تھا لیکن اب تک واپس نہیں لوٹا ، ...
18/05/2023

اعلان گمشدگى :
احمد محمود جو آئمہ شاه جى سرائے عالمگیر سے ہے 15مئى کى صبح جہلم کالج گیا تھا لیکن اب تک واپس نہیں لوٹا ، حلیہ(شلوار قمیض ، کالے بوٹ، تیز گرین بیگ) اطلاع کے لیے محمد طیب سے اس نمبر پر رابطہ کریں: 03430520992

عرفان بٹ کا بیٹا عثمان بٹ پنڈی خیرہ جہلم  سے جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے بعد سے لاپتہ ہے اگر کسی کو اس بچے کے بارے علم ہو...
12/05/2023

عرفان بٹ کا بیٹا عثمان بٹ پنڈی خیرہ جہلم سے جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے بعد سے لاپتہ ہے اگر کسی کو اس بچے کے بارے علم ہو تو پلیز ان نمبرز پر رابطہ کریں ۔،👇 شکریہ

0345721584
03175024032
03005440889

اہلیان جہلم! شمالی محلہ دریا کے بند پر ایک لڑکے کے گلے میں پتنگ کی ڈور پھر گئی۔ ریسکیو 1122 کی گاڑی سے لڑکے کو DHQ منتقل...
14/02/2023

اہلیان جہلم! شمالی محلہ دریا کے بند پر ایک لڑکے کے گلے میں پتنگ کی ڈور پھر گئی۔ ریسکیو 1122 کی گاڑی سے لڑکے کو DHQ منتقل کر دیا۔ اہلیان جہلم کا DPO جہلم سے پتنگ بازوں کے خلاف سخت کریک ڈاون کرنے کا مطالبہ …

تلاش گمشدہ نوجوان۔۔۔محمد توصیف نامی نوجوان کل صبح 5 فروری بروز اتوار کھنہ پل صنم چوک راوالپنڈی سے جہلم اپنے گھر کے لیے ن...
07/02/2023

تلاش گمشدہ نوجوان۔۔۔محمد توصیف نامی نوجوان کل صبح 5 فروری بروز اتوار کھنہ پل صنم چوک راوالپنڈی سے جہلم اپنے گھر کے لیے نکلا جو ابھی تک گھر نہیں پہنچا گھر والے سخت پریشانی کے عالم میں مبتلا ہیں پلیز کسی کو نظر آۓ تو ان نمبرز پر اطلاع کریں۔۔۔شکریہ🙏🏻

شکریہ جہلم - آج ہم نے ثابت کر دیا کہ جہلم عمران خان کے ساتھ ہے۔ 🇵🇰🇵🇰
10/05/2022

شکریہ جہلم - آج ہم نے ثابت کر دیا کہ جہلم عمران خان کے ساتھ ہے۔ 🇵🇰🇵🇰

Jhelum❤
10/05/2022

Jhelum❤

آج جہلم کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہونے جا رہا ہے. اج جہلم کی غیور عوام ثابت کرینگے وہ ملکی خود مختاری کی جنگ میں عمران ...
10/05/2022

آج جہلم کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہونے جا رہا ہے. اج جہلم کی غیور عوام ثابت کرینگے وہ ملکی خود مختاری کی جنگ میں عمران خان کیساتھ ہیں.

ترجمان پولیس جہلمتھانہ سٹی پولیس کو دوران پیٹرولنگ گمشدہ بچی ملی ہے بچی اپنا نام نہیں بتا سکتی جو کوئی اس بچی کو جانتا ہ...
09/05/2022

ترجمان پولیس جہلم

تھانہ سٹی پولیس کو دوران پیٹرولنگ گمشدہ بچی ملی ہے بچی اپنا نام نہیں بتا سکتی جو کوئی اس بچی کو جانتا ہو یا اس کے والدین کو جانتا ہو تھانہ سٹی جہلم رابطہ کریں۔
0544920048 تھانہ سٹی
03365801411 ایس ایچ او تھانہ سٹی
03145445616 محرر تھانہ سٹی

05/05/2022

جہلم اسٹیڈیم میں جلسہ
پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان10مئی جہلم اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے خط خطاب کریں گے
اس سے قبل عمران خان جہلم اسٹیڈیم میں تین جلسے کر چکے ہیں ایک جلسہ ناکام ہوا تھا،10مئی کا جلسہ کامیاب کو گا یا ناکام؟؟
کیا کہتے ہیں؟؟

25/04/2022

پیلی دفعہ بزرگ، نوجوان، بچے، مائیں ، بہنیں جس کے جانے پہ روۓ اس کا نام وزیراعظم عمران خان تھا.یہ جذبہ اب نہیں رک سکتا۔

22/04/2022

"قانون صرف غریب اور بے بس عوام کے لئے"

Address

Jhelum

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhelum Point جہلم پوائنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhelum Point جہلم پوائنٹ:

Share