Mirza Junaid Jhelumi

Mirza Junaid Jhelumi be happy �

🚨 شاندار یادگار  🚨" آج کے دن ایشیاء کپ 2023 میں افتخار احمدنے نیپال کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 67 گیندوں پر 11 چ...
30/08/2024

🚨 شاندار یادگار 🚨

" آج کے دن ایشیاء کپ 2023 میں افتخار احمدنے نیپال کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 67 گیندوں پر 11 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے اپنی پہلی انٹرنیشنل سینچری سکور کی تھی 👏😍

۔

| |
|

راولپنڈی میں بارش تو رُک گئی ہے مگر 5 گھنٹے کی مسلسل بارش نے اسٹیڈیم کو جھیل بنا دیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ helicopter ک...
30/08/2024

راولپنڈی میں بارش تو رُک گئی ہے مگر 5 گھنٹے کی مسلسل بارش نے اسٹیڈیم کو جھیل بنا دیا ہے۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ helicopter کے زریعے گراؤنڈ خُشک کرتے ہیں یا کوئی اور طریقہ اپناتے ہیں

راولپنڈی میں بیٹسمینوں کی غیر زمہ دارانہ بیٹنگ نے قومی ٹیم کو شکست کی دہلیز پر لا کھڑا کردیا !پاکستان کی آخری امید محمد ...
25/08/2024

راولپنڈی میں بیٹسمینوں کی غیر زمہ دارانہ بیٹنگ نے قومی ٹیم کو شکست کی دہلیز پر لا کھڑا کردیا !
پاکستان کی آخری امید محمد رضوان کریز پر موجود مگر شکست سے بچنے کے لیے کئی معجزات کی ضرورت !
پاکستان کی چار وکٹیں باقی جبکہ ابھی بھی بنگلہ دیش کو 10 رنز کی برتری حاصل
آپ کے خیال سے پاکستانی ٹیم کی اس ناقص کارکردگی کی وجہ کیا ہے ؟

الحمدللہ مبارک ہو پاکستانیوں ارشد ندیم نے پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیت لیا ۔‏یہ نیزا نہیں میزائل تھا انٹرنیشنل میڈیا سمی...
08/08/2024

الحمدللہ
مبارک ہو پاکستانیوں ارشد ندیم نے پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیت لیا ۔‏یہ نیزا نہیں میزائل تھا انٹرنیشنل میڈیا سمیت دنیا بھر میں فخر پاکستان ارشد ندیم کے چرچے۔ پیرس اولمپکس جیولن تھرو نیزا پھینک کر 118 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔Arshad Bhai kamaal he kardia aap nay! The new Olympic Champion, the world record holder, the gold medalist, and then obviously ruling all of our hearts. Mubarak ho buhat buhat Arshad Bhai, aap nay Pakistan ko khush kardia 🇵🇰

مرزا جنید جہلمی 2014 میں PK فلم آئی تھی اس میں عامر خان ہاتھ پکڑ کر بھاشا(language )ٹرانسفر کر لیتا ہوتا ہے ، ٹھیک 8 سال...
02/08/2024

مرزا جنید جہلمی
2014 میں PK فلم آئی تھی اس میں عامر خان ہاتھ پکڑ کر بھاشا(language )ٹرانسفر کر لیتا ہوتا ہے ، ٹھیک 8 سال بعد ویراٹ کوہلی بابر کا ہاتھ پکڑتا ہے اور ساری پرفارمینس نچوڑ لیتا ہے
بابر اعظم کو 2022 میں ویرات کوہلی کے ساتھ یہ ہاتھ ملانا بہت مہنگا پڑا ہے ، 😮
اس ہاتھ ملانے سے قبل ویرات کوہلی نے پچھلے 3 سال میں 2019 سے 2022 تک 1 بھی سینچری نہیں بنائی تھی ، مگر اس کے بعد ویرات کوہلی کی فارم واپس آ گئی ، مگر بابر اعظم اس کے بعد آؤٹ آف فارم ہو گئے اور اب تک اس طرح کی بیٹنگ نہیں کر پائے

| |

محمد عامر نے گزشتہ چھ دنوں میں تین مختلف ٹیموں کے لیے تین مختلف ٹورنامنٹس میں تین میچز کھیلے ہیں ۔جمعہ: ڈربی شائر بمقابل...
28/07/2024

محمد عامر نے گزشتہ چھ دنوں میں تین مختلف ٹیموں کے لیے تین مختلف ٹورنامنٹس میں تین میچز کھیلے ہیں ۔

جمعہ: ڈربی شائر بمقابلہ ڈرہم (ٹی 20 بلاسٹ)
منگل: اوول انوینسیبلز بمقابلہ برمنگھم فینکس (دی ہنڈرڈ)
جمعرات: وینکوور نائٹس بمقابلہ ٹورانٹو نیشنلز (جی ٹی 20)

گرباز جب عامر کے بال پر اؤٹ ہوا تو اسکا ریکشن دیکھو اخر اس نے یہ اتنا غصہ کیوں کیا🤛🤛🤛💪💪💪💪💪 🇦🇫♥️🇵🇰 ♥️🏏♥️پیج کو فالو کریں ...
28/07/2024

گرباز جب عامر کے بال پر اؤٹ ہوا تو اسکا ریکشن دیکھو اخر اس نے یہ اتنا غصہ کیوں کیا🤛🤛🤛💪💪💪💪💪 🇦🇫♥️🇵🇰 ♥️🏏♥️پیج کو فالو کریں شکریہ ♥️🏏♥️۔ ویڈیو کیلئے یوٹیوب چینل سبکرائیب کریں ۔https://www.youtube.com/






اطلاع عام برائے جھوٹی خبر😜خبر فیک نکلی 😜حارث رؤف کے بیٹے کی پیدائش کی خبریں درست نہیں۔ حارث کے بیٹے کی سوشل میڈیا پر گرد...
25/07/2024

اطلاع عام برائے جھوٹی خبر😜
خبر فیک نکلی 😜

حارث رؤف کے بیٹے کی پیدائش کی خبریں درست نہیں۔ حارث کے بیٹے کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویر فیک ہے 🚫 🙄

I I

🚨 شاہنواز دہانی کمر کی انجری کے باعث ڈارون کے دورے سے باہر ہو گئے 👀⬅️ تیز گیند باز فوری طور پر پاکستان واپس آجائیں گے او...
25/07/2024

🚨 شاہنواز دہانی کمر کی انجری کے باعث ڈارون کے دورے سے باہر ہو گئے 👀

⬅️ تیز گیند باز فوری طور پر پاکستان واپس آجائیں گے اور بحالی سے قبل میڈیکل پینل کے ذریعے اس کا جائزہ لیا جائے گا 📰

⬅️ مبصر خان کو شاہینز کے وائٹ بال اسکواڈ میں دہانی کے کور کے طور پر شامل کیا گیا ہے 👍

I I I I I

بریکنگ نیوز 🏏🏏🏏دونوں فریق مجموعی طور پر 207 بار کھیل چکے ہیں۔ بھارت کی 75 فتوحات کے مقابلے پاکستان نے 88 میچ جیتے ہیں۔ ٹ...
25/07/2024

بریکنگ نیوز 🏏🏏🏏

دونوں فریق مجموعی طور پر 207 بار کھیل چکے ہیں۔ بھارت کی 75 فتوحات کے مقابلے پاکستان نے 88 میچ جیتے ہیں۔ ٹیسٹ میچوں اور ون ڈے میں پاکستان نے بھارت سے زیادہ میچ جیتے ہیں، حالانکہ بھارت نے پاکستان کے تین کے مقابلے میں دونوں ٹیموں کے درمیان تیرہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سے نو جیتے ہیں۔

Breaking News 🏏🏏🏏

The two sides have played a total of 207 times. Pakistan has won 88 matches compared to India's 75 victories. Pakistan has won more matches than India in Test matches and ODIs, though

ماشاءاللہ کرکٹر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حارث رؤف اور ان کی اہلیہ مزنا رؤف کو مبارکباد ❤️ "Haris Rauf Has...
24/07/2024

ماشاءاللہ کرکٹر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حارث رؤف اور ان کی اہلیہ مزنا رؤف کو مبارکباد ❤️

"Haris Rauf Has Been Blessed With A Baby Boy Masha'Allah" ❤️

🚨 بریکنگ نیوز 🚨ویل ڈن پاکستان کرکٹ بورڈ ❤❤❤" پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لئے بھارت کو پاکستان ...
24/07/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
ویل ڈن پاکستان کرکٹ بورڈ ❤❤❤

" پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لئے بھارت کو پاکستان لانے کے لئے بھارت کی حکومت کے ساتھ بات چیت سے انکارکر دیا ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے لئے محفوظ ملک ہے ، چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں شامل سب ٹیمیں پاکستان آنے کے لئے تیار ہیں ، سیکورٹی کا کوئی خدشہ نہیں ہے ، اس لیے بھارت کو پاکستان لانا آئی سی سی کی ذمہ داری ہے ، کیونکہ یہ پاکستان کا ڈومیسٹک ٹورنامنٹ نہیں بلکہ آئی سی سی ایونٹ ہے " 👏😍

۔

۔

|
| # |
|

Address

Jhelum

Telephone

+923085809127

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza Junaid Jhelumi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mirza Junaid Jhelumi:

Share