Jazba News Pakistan

Jazba News Pakistan Current Affair of Pakistan

03/09/2025

Rainbow 🌈

01/09/2025

بلکل مفت کورس / ایمازون/ویب ڈیزائنگ/گرافک ڈیزائنگ و تمام ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے تمام کورس بلکل فری

29/08/2025

اب گھر بیٹھے سبزیاں ، گوشت، ادویات ،کپڑے کوئی بھی چیز بازار سے منگوائیں

28/08/2025

گورنمنٹ ڈگری کالج جہلم کے پروفیسرز نے پیڈل پی کے کا دورہ کیا

28/08/2025

پروفیسر کالونی جہلم کے لوگوں کے لئیے اس سے بڑا بھی کوئی تحفہ ہو سکتا ہے کیا

26/08/2025

اللہ پاک رحم کریں لیکن اب تک کی اطلاعات کے مطابق قصور، سیالکوٹ اور نارووال ایک حد تک ڈوب چکے ہیں اور اس بات کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ ڈاؤن سٹریم سارا پنجاب ہی اگلے ایک سے دو دن میں ڈوب جانا ہے۔

یہ سیلاب بہت ہی افسوسناک ہوگا اور جہاں جانی نقصان ہونا ہے وہیں انفراسٹرکچر کی مد میں کھربوں کا نقصان آگے آیا پڑا ہے۔

اس سیلاب سے کم سے کم بھی دو کروڑ سے زیادہ پنجاب کے شہری متاثر ہونگے کیونکہ جن جن علاقوں سے ستلج، چناب اور راوی گزرتے ہیں وہ انتہائی گنجان آباد علاقے ہیں۔

یاد رہے 1988 کے بعد یہ پہلا سیلابی ریلا ہے جو اتنی شدت سے آ رہا ہے اور مزید پانی آنے کی بھی اطلاعات ہیں۔
ضیغم قدیر
_Copied_

26/08/2025

سیالکوٹ میں ایمرجنسی اور دفعہ 144 نافذ
یا اللہ رحم 😔

26/08/2025

پیڈل ٹینس کیا ہے / خواتین کے لئیے کیا انتظامات ہیں/ اور بہت کچھ سی ای او پیڈل پی کے توفیق غوری سے سنئیے

25/08/2025

معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا جہلمی کو جہلم پولیس نے گرفتار کر کہ 3MPO کے تحت ایک مہینے کے لئیے جیل بھیجھ دیا

25/08/2025

جشن عید میلاد النبی کی پہلی شاندار محفل جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقد کی گئی

25/08/2025

اب بچوں کی شادیوں کے خرچے کے لیے والدین کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں

Daily Jazba Jhelum
25/08/2025

Daily Jazba Jhelum

Address

Jhelum

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jazba News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jazba News Pakistan:

Share