mirza Qasim Like my page and subscribe my YouTube channel
21/07/2025
خدا کا واسطہ ہے تمام بھائی اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ثواب کی نیت سے اگر مدد نہیں کر سکتے تو اس ویڈیو کو زیادہ شیئر کریں اپ کو بھی اللہ تعالی اجر ضرور دے گا رابطہ فیملی عبدالسلام
03408831832
18/07/2025
رپورٹ مرزا قاسم بیگ
حیدر علی شہید نے کس طرح جامع شہادت نوش کی کس طرح گاؤں کی طرف سے فون ایا کس طرح لوگوں کو ریسکیو کر رہا تھا اور کیسے شہادت کا رتبہ پایا مکمل رپورٹ
18/07/2025
شہید کی جو موت ہے قوم کی حیات ہے شہید حیدر علی کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا DPOجہلم سے خصوصی انٹرویو شہید حیدر علی نے کس طرح اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر لوگوں کو ریسکیو کیا
22/06/2025
22/06/2025
رپورٹ مرزا قاسم بیگ
جہلم کے نوائی گاؤں چوٹالہ میں وائس چیئرمین چوہدری طارق اف ممیان اور ان کی ٹیم نے دو خاندانوں کے درمیان جو درینہ دشمنی چل رہی تھی ایک خاندان مرزا صدیق مرزا فیصل وغیرہ جبکہ دوسرا خاندان مرزا اقبال مرزا مسعود اور مرزا عظمت وغیرہ صلح کروا دی جس میں دو لوگ جان کی بازی ہارے اور کچھ زخمی ہوئے اج الحمدللہ دونوں خاندانوں کے درمیان صلح کروا دی
06/06/2025
اپ بھی اپنے عزیزوں کے لیے عطیہ کر سکتے ہیں انشاءاللہ اپ کا ایک ایک روپیہ صحیح حقداروں تک پہنچایا جائے گا بطور ویڈیو ثبوت کے ساتھ
گروپ ایڈمن خورد ویلفیئر ٹرسٹ مرزا قاسم بیگ 03448503457
04/06/2025
الحمدللہ خورد کی نکاسی کا مسئلہ حل ہو گیا اپنی مدد اپ کے تحت تقریبا نو سے 10 لاکھ روپیہ ایک ہی شخص نے دے دیا
28/05/2025
اج شاندار چوک میں 28مئی یوم تکبیر کے حوالے سے خطاب
20/05/2025
اللہ تعالی ہر کسی کو ایسی اولاد دے جو اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ ثابت ہو بہت زبردست اور بہت اعلی ویڈیو تمام بھائی اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
17/05/2025
مرزا آفتاب افضل آف خورد کو محکمہ پولیس میں" انسپیکٹر "پروموشن ہونے پر مبارکباد (مرزا قاسم بیگ خورد جہلم
22/04/2025
رپورٹ مرزا قاسم بیگ ماشاءاللہ پہلی دفعہ یونین کونسل چوٹالہ میں بلکہ اس علاقے میں خورد سنگوئی طور جگتہ ممیان النگ اخلاص پور دارا پور ناڑا کے لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری اس سے پہلے یہ سہولت اس علاقے میں موجود نہیں تھی
Be the first to know and let us send you an email when Qim newz Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.