Voice of public VOP

Voice of public VOP For news and social information

Available Plots Hyde Park Block - JhelumExclusive residential community with lush greens views of Pakistan Biggest 2400 ...
03/01/2022

Available Plots Hyde Park Block - Jhelum

Exclusive residential community with lush greens views of Pakistan Biggest 2400 Kanals Park.

5 and 10 Marla on 10 easy quarterly instalments.

Limited plots on first come first serve basis.

One last time opportunity to buy on instalments in Jhelum

Call & Ask For More Details:
Mubarik Hussain Raja
+92 321 8392300 +92 322 5453693
Overseas Property Dealer
C Block city housing Jhelum

بریکنگ نیوز 🚑جہلم چھاونی چوک بس سٹاپ کے باہر بیٹھے پرچی والے مرزا ہارون پر پنڈی سے آنے والی تیز رفتار گاڑی نے چڑھائی کر ...
23/08/2021

بریکنگ نیوز 🚑
جہلم چھاونی چوک بس سٹاپ کے باہر بیٹھے پرچی والے مرزا ہارون پر پنڈی سے آنے والی تیز رفتار گاڑی نے چڑھائی کر دی اور ساتھ ہی نالے میں گر گئی جس کے نتیجے میں مرزا ہارون موقع پر ہی ہلاک جبکہ منڈی بہاوالدین سے تعلق رکھنے والے گاڑی کے سوار شہریار اور جویریہ شدید زخمی 1122 نے فوری آپریشن کرکے ہسپتال منتقل کر دیا۔۔۔۔ رپورٹ وائس آف پبلک

19/08/2021

بہالپور: دھماکہ

یوم عاشور کے موقع پر جامعتہ الزہراہ سے برآمد ہونے والے پہلے جلوس میں دھماکہ ہوا ہے، جلوس مہاجرکالونی مسجد کے قریب پہنچا تو جلوس میں زوردار دھماکے کی آواز سنائی دی دھماکے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے، پولیس، رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سیل کردیا ہے،پولیس نے موقع سے مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا۔

https://youtu.be/QTnqHWC62i4*ہر سال عاشورہ نو اور دس محرم کی درمیانی رات روہتاس میں مائی رانی کے تعزیہ کی منفرد برآمدگی ...
19/08/2021

https://youtu.be/QTnqHWC62i4

*ہر سال عاشورہ نو اور دس محرم کی درمیانی رات روہتاس میں مائی رانی کے تعزیہ کی منفرد برآمدگی کے مناظر دیکھیں وائس آف پبلک پر*

*ویڈیو لائیک اور چینل سبسکرائب کر دیں شکریہ*

04/07/2021

ماڈرن بازار سرائے عالمگیر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر

04/07/2021

ماڈرن بازار سرائے عالمگیر کی افتتاحی تقریب

https://youtu.be/yJ85ZbBgsl4*کرونا کی وبا کے باوجود عید کے موقع پر جہلم دریا کنارے بچوں کی زندگیاں داو پر ضلعی انتظامیہ ...
14/05/2021

https://youtu.be/yJ85ZbBgsl4
*کرونا کی وبا کے باوجود عید کے موقع پر جہلم دریا کنارے بچوں کی زندگیاں داو پر ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی*

بازار سکولز میں تو لاک ڈاون لیکن میلوں کی اجازت ضلعی انتظامیہ کی غفلت یا ملی بھگت

30/04/2021
‏‎اسٹیٹ بنک کی مکمل خود مختیاری میں سب سے بڑی رکاوٹ اور بداعتمادی کی وجہ، آئی ایم ایف سے امپورٹیڈ، موجودہ گورنر خود ہیں۔...
27/03/2021

‏‎اسٹیٹ بنک کی مکمل خود مختیاری میں سب سے بڑی رکاوٹ اور بداعتمادی کی وجہ، آئی ایم ایف سے امپورٹیڈ، موجودہ گورنر خود ہیں
۔
اور یہ بداعتمادی اس وقت تک دور نہیں ہو گی جب تک کوئی جناب امجد ثاقب ‎ جیسا، باکردار، امانتدار اور مقامی معیشت سے واقف، پاکستانی گورنر مقرر نہیں ہوتا

07/03/2021

بریگنگ نیوز
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے راجہ بشارت کا نام
زرائع

جہلم مسلم لیگ ن جہلم کنونش کے مہمانوں کا استقبال
02/03/2021

جہلم مسلم لیگ ن جہلم کنونش کے مہمانوں کا استقبال

Address

Jhelum

Telephone

+923339591786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of public VOP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share