Najaf JaaNi. شاعری کی دنیا

Najaf JaaNi.  شاعری کی دنیا شاعری کی دنیا

02/01/2025

اُس کی نظر کے سنگ سے، میں آئینہ مثال...!

ٹُوٹا تو، ٹُوٹ کر بھی اسے دیکھتا رہا

02/01/2025

کیسے اُس شخص کی طلب چھوڑ دوں مولا۔۔۔
وہ شخص پہلی رکعت سے آخری رکعت میرے ذہن میں رہتا ہے۔۔🥺♥️🫶🏻

02/01/2025

وہ میرا وجود ہی عکس تھوڑی ہے
وہ میری پوری کائنات ہے ایک شخص تھوڑی ہے۔۔۔۔🥺🫂🫶🏻

24/10/2024

تہزہب ہافی❤️

24/10/2024

Gurnam bhullar

24/10/2024

Hyeee💔💔😭💔💔

24/10/2024

تنہائ😭💔💔

24/10/2024

‏یہ طے ہُوا تھا کہ جیسے سب لوگ کر رہے ہیں
محبت ایسے نہیں کریں گے، اگر کریں گے۔ 🖤
🖤💯🍁

21/08/2024

روٹھ جائیں گے تم سے کچھ اس طرح

فاتحہ کے سوا کچھ نہیں پڑھ پاؤ گئے تم💔🥀

21/08/2024

تیرا چاند کے قبیلے سے تعلق تو نہیں
یہ کہاں سے تجھے آیا ہے سبھی کا ہونا۔🖤🖋️🌸

17/08/2024

دُعا سفر کی پڑھی اور پھونک دی اُس پر
اُسے لگا تھا کہ میں اُس کے پاؤں پکڑوں گا- 😌

17/08/2024

یہ بھی رسمِ دنیا ہے
دل بھر جانا، بدل جانا، بچھڑ جانا- 💔

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Najaf JaaNi. شاعری کی دنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share