11/09/2025
دینہ منی ڈیم بڑل میں شگاف پڑ گیا تھا انتظامیہ کی بروقت کارروائی سے ممکنہ بڑا نقصان ٹل گیا،شگاف کی گہرائی کا کوئی اندازہ نہیں تھا جوکہ بہت بڑے نقصان کا خدشہ تھا جسکی وجہ سے فوری قریبی آبادی کو احتیاطی تدابیر کے طور پر 24 گھنٹوں کے لیے محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا