26/06/2026
🖤 شبِ عاشور – آذانِ حضرت علی اکبرؑ و ماتم داری 🖤
شبِ عاشور وہ مقدس رات ہے جب کربلا کے میدان میں وفا، صبر اور قربانی کی لازوال داستان رقم ہوئی۔ اسی بابرکت رات میں حضرت علی اکبرؑ کی یاد میں آذانِ علی اکبرؑ اور ماتم داری کے ذریعے ہم اہلِ بیتؑ سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔
آئیے اس مقدس محفل میں شریک ہو کر حضرت امام حسینؑ اور حضرت علی اکبرؑ کی عظیم قربانیوں کو یاد کریں، اپنے دلوں کو ذکرِ اہلِ بیتؑ سے منور کریں اور ان کے مشنِ حق سے اپنی وابستگی کا عہد تازہ کریں۔
السلامُ علی الحسینؑ، وعلی علی بن الحسینؑ، وعلی اولاد الحسینؑ، وعلی اصحاب الحسینؑ