17/05/2026
آج مرحوم چوہدری محمد بشیر صاحب رسولپور کو ہم سے بچھڑے تقریباً پانچ سال گزر گئے،
مگر آج بھی ان کی محبت، خلوص، ملنساری اور اچھے اخلاق لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔
وہ ایک ایسی شخصیت تھے جنہیں ہر چھوٹا بڑا احترام اور محبت سے یاد کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین 🤲
“اچھے لوگ ہمیشہ اپنی یادیں چھوڑ جاتے ہیں۔”
#مرحوم