Gujjar Shakar CLuB

Gujjar Shakar CLuB huntarzonly

16/08/2025

نیو انٹری
ڈوگ : دو لکھیا
اونر : صدر #گجرشکارکلب چوھدری محسن گجر آف ڈھیرہ گجراں🔥🔥🔥🔥

انتقال پر ملالگجر شکار کلب کے ممبر چوہدری عدیل کے چھوٹے بھائی چوہدری نبیل کچھ دن پہلے اکیسیڈنٹ میں زخمی ہوئے جو کل اپنے ...
13/08/2025

انتقال پر ملال
گجر شکار کلب کے ممبر چوہدری عدیل کے چھوٹے بھائی چوہدری نبیل کچھ دن پہلے اکیسیڈنٹ میں زخمی ہوئے جو کل اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے جن کا نماز جنازہ آج دن گیارہ بجے ادا کیا گیا اللہ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے مشکل کی اس گھڑی میں ہم اپنے بھائی چوہدری عدیل کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں
سب ممبران سے اپیل ہے کہ ان کے لیے دعائے مغفرت کریں اللہ مرحوم کی کامل بخشش فرمائے آمین ثم آمین
جزاک اللہ۔

🔥🔥🔥
17/06/2025

🔥🔥🔥

17/06/2025

جی اوہے گجرا نہیں ریساں تیریاں۔
رات شکار میں ہمارے گروپ کا ایک اور تگڑا کھڑاک۔
پاک اتحاد ہنٹنگ گروپ/گروپ صدر پیر سید عمران شاہ
جہلم ہنٹنگ کلب
شاہین ہنٹنگ کلب چکرال چکوال

17/06/2025

پاک اتحاد ہنٹنگ گروپ۔گروپ صدر پیر عمران شاہ۔
جہلم ہنٹنگ گروپ
شاہین ہنٹنگ گروپ چکرال چکوال۔
#گجرشکارکلب

17/06/2025

شکار ارینج باہے چوہدری فیصل عزیز گجر منگلا کینٹ۔
پاک اتحاد ہنٹنگ گروپ
جہلم ہنٹنگ کلب
شاہین ہنٹنگ گروپ چکرال چکوال
#گجرشکارکلب

گجرشکارکلب کے ممبر راجہ سہیل کیانی آف کوٹلی بہرام کے گھر رب کی ذات نے چاند سا بیٹا عطاء کیا ہے۔پورے گجر شکار کلب کی طرف ...
15/06/2025

گجرشکارکلب کے ممبر راجہ سہیل کیانی آف کوٹلی بہرام کے گھر رب کی ذات نے چاند سا بیٹا عطاء کیا ہے۔پورے گجر شکار کلب کی طرف سے راجہ سہیل کیانی اور اِن کی پوری فیملی کو بہت بہت مبارک ہو۔رب کی ذات ساڈے پتریحے نوں صحت تندرستی عطاء کرے۔امین

01/06/2025

#گجرشکارکلب 🔥💥💗💗

نیو انٹری (چوہدری فیصل عزیز گجر)معرفت : راجہ عمران آف گڈاری #گجرشکارکلب
31/05/2025

نیو انٹری (چوہدری فیصل عزیز گجر)
معرفت : راجہ عمران آف گڈاری
#گجرشکارکلب

13/04/2025

7 7 مبارکاں سارے گروپ کو۔
اج کھڑی کورٹ میں میلا سجایا گیا ۔جس میں ہمارے گروپ کی A کیٹگری میں فرسٹ پوزیشن اہی ہے۔پورے گروپ کو بہت بہت مبارکباد۔ سپیشلی سید عمران شاہ مصطفےگجر مہسیاں،،چوہدری ساری گجر اف چھنی گجراں۔چوہدری فیصل عزیز گجر۔چوہدری محسن گجر ڈھیرہ گجراں، چوہدری ناہید اف کرلہ چوہدری فانی گجر چکوہا،مدثر جٹ،ظفران جٹ💝
ویلڈن چیتیو

گجر شکار کلب کے ممبر چوہدری شعبان آف ڈھوک دسوندی کا چھوٹا بھاہی روڈ ایکسیڈنٹ میں اس دنیا فانی سے کوچ کر گیا ہے۔رب کی ذات...
04/04/2025

گجر شکار کلب کے ممبر چوہدری شعبان آف ڈھوک دسوندی کا چھوٹا بھاہی روڈ ایکسیڈنٹ میں اس دنیا فانی سے کوچ کر گیا ہے۔رب کی ذات گھر والوں کو صبر عطا کرے ۔ہم سب اس دکھ کی گھڑی میں اپنے بھاہی کے برابر کے شریک ہیں۔رب کی ذات قبر کی منزلیں آسان فرماہے۔اور مغفرت فرماہے۔امین۔اپ سب سے اپیل ہے بھاہی کے لیے ایک دفعہ دعا مغفرت لازمی کیجیے گا۔

31/03/2025

آل گجر شکار کلب کی طرف سے تمام اہل ایمان اور اہل اسلام کو بہت بہت عید مبارک🥰
#گجرشکارکلب🥰
صدر محسن گجر آف ڈھیرہ گجراں🎉

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar Shakar CLuB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujjar Shakar CLuB:

Share