Babar Khan Palijo

Babar Khan Palijo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babar Khan Palijo, Digital creator, Jungshahi.

14/07/2025

واه کيا خوب بات کہی اس بھاٸی نے

12/07/2025

جو عورتيں ماڈل بننا چاہتی ہیں، ایکٹریس بننا چاہتی ہیں یا شوبز میں آگے جانا چاہتی ہیں ان کے لیے یہ پیغام ضرور سنیں

07/07/2025

کتنے ہی لوگ آئے اور چلے گئے...
وہ بھی دو گز کپڑا اور تین گز زمین کیلئے،
پھر اتنا غرور کس بات کا۔

06/07/2025

اللہ اکیلا ہے تنہا:
آپ کی ہر بات سچ ہے حق ہے آپ کی باتیں دل پر اثر کرتی ہیں ❤️
اللہ پاک ڈاکٹر اسرار احمد کی مغفرت فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما....آمين

06/07/2025

دشمن پیدا کرنے کے لیے ضروری نہیں کے آپ کسی سے جھگڑا کرو، بس تھوڑا حق سچ بول کے دیکھو تمہارے اپنے ہی دشمن ہو جائے گے،

05/07/2025

اپنے بچوں کو حلال کھلائیں، تاکہ وہ غلط لیکچر دیکر پبلک انٹرسٹ میں ذلیل نا ہوں

05/07/2025
29/06/2025

زندگی کو لمبا تصور نہ کریں
جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے ہیں ہو سکتا ہے وہ مستقبل آئے ہی ناں

29/06/2025

اپنوں سے منافقت کرنے والوں کو

میں نے ہمیشہ غیروں کے قدموں میں گرتے دیکھا ہے

29/06/2025

زندگی کا اصول بڑا سادہ ہے…
جو دو گے، وہی پلٹ کر آئے گا۔
چاہے عزت ہو… یا دھوکہ!

28/06/2025

جس ڈاکٹر کی فیس ایک مزدور ادا نہیں کر سکتا ، وہ ڈاکٹر مسیحا تو کیا انسان کہلانے کے لاٸیک بھی نہیں ہے

میرے دیس میں کرکٹ کے میدان سکُھانے اور ناشتے لے کر جانے کے لئے ہیلی کاپٹر موجود ہیں لیکن درجنوں انسانی قيمتی جانیں بچانے...
28/06/2025

میرے دیس میں کرکٹ کے میدان سکُھانے اور ناشتے لے کر جانے کے لئے ہیلی کاپٹر موجود ہیں لیکن درجنوں انسانی قيمتی جانیں بچانے کے لئے نہیں.
ہاۓ ہاۓ افسوس😢🥺

Address

Jungshahi
THATTA

Telephone

+923163390882

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Khan Palijo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Babar Khan Palijo:

Share