Khal News Network

Khal News Network 📰 Khal News Network (KNN) Har khabar sab se pehle, sach aur bar waqt. Local, National aur International News ki mukammal coverage.

02/08/2026

سوات کبل پولیس سٹیشن گیٹ کے سامنے دھماکہ 7 پولیس جوانوں کی شہادت کی اطلاع۔

02/08/2026

افسوس ناک واقعہ کبل امن پاسون میں دھماکہ الخدمت رضا کار ہاسپٹل پہنچ جائے

میدان مشہور اور خوبصورت کھیتوں کو کسی کی نظر لگ گئی Ai
28/07/2026

میدان مشہور اور خوبصورت کھیتوں کو کسی کی نظر لگ گئی Ai

28/07/2026

بریکنگ نیوز
خیبرپختونخوا کے تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج 30 جولائی 4 بجے
اناؤنس کی جائے گی

وفاقی حکومت نے 28 جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت م...
27/07/2026

وفاقی حکومت نے 28 جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کر دی گئی ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔

ووٹ کا مقابلہ شروع کمینٹ بکس میں اپنی راۓ دیں
27/07/2026

ووٹ کا مقابلہ شروع کمینٹ بکس میں اپنی راۓ دیں

*ڈی پی او لوئر دیر سید طلال احمد شاہ کی خال میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی*لوئر دیر: ڈی پی او لوئر...
27/07/2026

*ڈی پی او لوئر دیر سید طلال احمد شاہ کی خال میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی*

لوئر دیر: ڈی پی او لوئر دیر سید طلال احمد شاہ نے عوامی مسائل کے حل اور پولیس و عوام کے درمیان رابطے کو مزید مؤثر بنانے کے لیے خال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں علاقہ مشران، معززین اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

کھلی کچہری کے دوران علاقہ مشران اور شرکاء نے خال میں درپیش مختلف مسائل سے ڈی پی او لوئر دیر کو آگاہ کیا۔ اس موقع پر ڈی پی او سید طلال احمد شاہ نے عوامی شکایات اور مسائل کو غور سے سنا اور ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

ڈی پی او لوئر دیر نے خال میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، خال بازار میں ٹریفک کے مسائل کے بروقت حل، ڈی آر سی کے قیام سمیت دیگر عوامی مسائل پر مؤثر اقدامات اور عمل درآمد یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی۔

اس موقع پر خال کے عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لوئر دیر پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا اور پولیس کی قربانیوں اور خدمات کو سراہا۔

ڈی پی او لوئر دیر سید طلال احمد شاہ نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل اور پولیس و عوام کے درمیان براہِ راست رابطے کو مضبوط بنانے کے لیے ضلع بھر میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، تاکہ شہری بلا جھجھک اپنے مسائل متعلقہ فورم پر پیش کر سکیں اور ان کے حل کے لیے بروقت اقدامات کیے جائیں۔

لوئر دیر خال بازار میں تجاویزات کی بھرمار انظامیہ تجاویزات ہٹانے میں ناکام
27/07/2026

لوئر دیر خال بازار میں تجاویزات کی بھرمار انظامیہ تجاویزات ہٹانے میں ناکام

سخت مقابلہ نواز شریف اور عمران خان صاحب کا ❤️👉
22/07/2026

سخت مقابلہ نواز شریف اور عمران خان صاحب کا ❤️👉

شدید بارش کے باوجود تیمرگرہ سمیت دیرلویر کے تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز اور بازاروں میں ٹیکسیز کے خلاف کامیاب شٹر۔ڈ۔وا...
21/07/2026

شدید بارش کے باوجود تیمرگرہ سمیت دیرلویر کے تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز اور بازاروں میں ٹیکسیز کے خلاف کامیاب شٹر۔ڈ۔وا۔ن ہر۔ٹا۔ل جاری ہے

Address

Kabbal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khal News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share