
07/01/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
میرا جواں سالہ بھائی جعون مختیار ولد مختیار حسین بھٹی بقضاۓ الہی سے انتقال گئے ہیں.
مرحوم کی نماز جنازہ کل 8 جنوری 2024 بروز سوموار بوقت 1 بجے دن
بمقام: مرکزی امام بارگاہ حُسینیہؑ موہری پور میں ادا کی جائے گی.