Informative Pakistan

Informative Pakistan 50
(1)

Pak Army ,Pak Navy ,Govt New Program ya kisi Govt ya Private Job k Lea Online Apply k Lea Wattsapp No 03075696206
نوٹ: جاب کہ لیے اپلاۓ کر کہ دینے کہ چارجز150 لیے جاۓ گے اور سلپ آپ کو وٹس ایپ پر مل جاۓ گی
03155696206

جلال پور پیر والا ۔۔۔
20/01/2026

جلال پور پیر والا ۔۔۔

13/01/2026

🔸Registration is mandatory for the Nigehban Ramzan Package.

🔸The last date for registration is February 15, 2026.

🔸You can register online from the comfort of your home through the portal: pser.punjab.gov.pk

🔸Alternatively, registration can also be done at Union Council and Municipal offices.

🔸A helpline has also been established for assistance with the Nigehban Ramzan Package: 080002345

12/01/2026

رمضان نگہبان آفر

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق پنجاب سوشل سکیورٹی اپنے رجسٹرڈ ورکرز اور اُن کے اہل خانہ کو بہترین سہولیات کی فراہمی ...
12/01/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق پنجاب سوشل سکیورٹی اپنے رجسٹرڈ ورکرز اور اُن کے اہل خانہ کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے سرگرم عمل
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Department of Labour and Human Resource, Punjab
DGPR Punjab

11/01/2026

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب کے نوجوانوں کے لیے "پرواز کارڈ" کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ پروگرام ہنرمند افراد کو بیرون ملک ملازمت کی خاطر بلاسود مالی معاونت فراہم کرتا ہے۔ ویزا، ٹکٹ اور میڈیکل کے تمام اخراجات اب حکومت برداشت کرے گی۔ 18 سال سے زائد عمر کے نوجوان اس شفاف پورٹل سے فائدہ اٹھا کر اپنا مستقبل سنواریں۔
ARY News Informative Pakistan Muhammad Shahbaz Bhatti Çhäçk Môhśîñ Shäh ARY News Urdu Online Pakistan Iqrar Ul Hassan Informative Pakistan

11/01/2026

پرواز کارڈ کی رجسٹریشن جنوری 2026 میں شروع ہو گی اور اس کارڈ کے ذریعے گورنمنٹ آف پاکسان کم از کم مڈل اور میٹرک پاس نوجوانوں کو مختلف سکل کورسز مفت میں کروائے گی اور دوسرے ممالک جن کو افرادی قوت کی ضرورت ہو گی کا فری ویزہ آپکو فراہم کرے گی
پرواز کارڈ میں اپلائی کروانے کیلئے ضروری کاغذات 👇
👈 شناختی کارڈ بنا ہوا ہو
👈 عمر کی حد 18 تا 45 سال ہو
👈 امیدوار کم از کم مڈل یا میٹرک پاس ہو
👈 سافٹ سکلز سرٹیفکیٹ ہونا چاہیے

👈 غریب فیملی/لوئرمڈل کلاس/مڈل کلاس کے امیدواروں کو ترجیح دی جائیگی

31/12/2025

سنا ہے پٹواریوں کے اختیارات محدود کر دیے گئے ہیں کسی کے پاس مکمل اپڈیٹ ہو تو بتا دیں ۔۔۔۔

18/12/2025

نادرہ موبائل ایپ اپڈیٹ

ٹریفک قوانین کی پیروی کریں، اپنی اور اوروں کی حفاظت کریںحکومت پنجاب کی ٹریفک قوانین میں ترمیم 2025سخت قوانین - بھاری جرم...
08/12/2025

ٹریفک قوانین کی پیروی کریں، اپنی اور اوروں کی حفاظت کریں
حکومت پنجاب کی ٹریفک قوانین میں ترمیم 2025
سخت قوانین - بھاری جرمانے - عوام ہوشیار
اپنی اور اورور کی حفاظت کریں۔

Attention BZU LLB 3 Years Programs  Law Students 👇
03/12/2025

Attention BZU LLB 3 Years Programs
Law Students 👇

Address

SARAI SIDHU Tehsil Kabirwala District Khanewal
Kabirwala
58190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Informative Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share