Pakistan News Updates

Pakistan News Updates News and Views

04/05/2025

موضع صاحب لنگرا مقامی ناجائز قابضین محمد خاں نذر عباس ریاض لنگرا نے عرصہ 15 سال سےقبرستان پیر باقر شاہ کی ایک مربع زمین پر قبروں کو مسمار کر کے قبضہ کر رکھا تھا جس میں مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پٹواری تحصیلدار بھی پیداوار کا برابر کا حصہ وصول کرتے رہے ہیں بااثر زمینداروں نے مختلف حیلے بہانے سے عدالتوں کو اخفا میں رکھتے ہوئے حکم امتناعی حاصل کیے مورخہ 15/04/25 کو عدالت عالیہ ہائیکورٹ نے تمام حکم امتناعی خارج کرتے ہوئے رقبہ واگزار کروانے کا حکم دیا اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا کے احکامات کے باوجود پٹواری تحصیلدار لیت ولعل سے کام لینے لگے ہیں مقامی لوگوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ناجائز قابضین جب فصلیں کاشت کرتے ہیں تو قبروں میں پانی چلا جاتا ہے جس میں آغوش آخرت میں سوئے ہوئے مسلمان زندہ لوگوں سے تنگ ہیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کمشنر ملتان ڈی سی خانیوال اے سی کبیروالا سے گزارش ہے کہ قبرستان کے رقبہ کو واگزار کروا کر ناجائز قابضین سے 15 سال کی فصلات کا ہرجانہ وصول کر کے قبرستان کی چاردیواری بنوائی جائے تاکہ قبروں کی بے حرمتی نہ ہو منجانب موضع محمد شاہ موضع صاحب لنگرا موضع باقر پور موضع للیرا


18/04/2025

10 ایکڑ تیار تربوز برائے فروخت
رابطہ نمبر 03446162331

28/01/2025
02/05/2024

Address

Kabirwala

Telephone

+923346817142

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan News Updates:

Share