21/01/2026
کبیروالا
پل چاون کے قریب سی سی ڈی کی بڑی اور کامیاب کارروائی 🔴
سی سی ڈی کی کارروائی کے دوران بدنامِ زمانہ منشیات فروش ہلاک۔
ہلاک ملزم کی شناخت نزیر عرف نزیرا اووڈ کے نام سے ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ہلاک ملزم 48 سے زائد مقدمات کا ریکارڈ یافتہ تھا۔
ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈیز کو ٹی ایچ کیو اسپتال کبیروالا منتقل کردیا۔
✔️ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔