CSL org

CSL org

01/08/2023

01/08/2023

کچھ لوگ اتنے مذہبی ہوتے ہیں کہ جو تا پسند کرنے کے لیے بھی مسجد کا رخ کرتے ہیں!

18/06/2023


سٹیٹس لگانے سے نہیں ٹانگیں دبانے سے ثواب ملتا ماں باپ کو آنلائن کے بجائے آف لائن وش کیجئے انہوں نے آپ کو پیدا کیا ہے ڈاونلوڈ نہیں

08/03/2023
07/03/2023

آج مغفرت کی رات ہے۔ ان تمام لوگوں کو معاف کرنے کے لئے اپنے دل کی گہرائیوں میں تلاش کریں جنہوں نے آپ کو کسی نہ کسی طرح سے غلط کیا ہے۔ اگر آپ اپنے آپ کو معاف کر سکتے ہیں، تو آپ سب کو معاف کر سکتے ہیں۔ یہ وہ بہترین تحفہ ہے جو آپ اپنے آپ کو اس شب برات میں دے سکتے ہیں۔

میرے تمام دوستوں اور اہل خانہ کو شب برات مبارک ہو💞💞 اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔.🌸

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
25/02/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




19/02/2023

اللہ پاک جو بیمار ہیں انہیں شفا دے اور مکمل بحال فرما زندگی کے بعد تندرستی سب سے بڑی نعمت ہے لاکھوں لوگ بیماری سے لڑ رہے ہیں وہ بھی جینا چاہتے ہیں اپنے لیے اپنے بچوں کے لیے راہ انسانیت کا ساتھ دیں تاکہ لوگوں کی زندگی بچانے کے لیے آپ اپنا کردار ادا کر سکیں

19/02/2023

اگر لڑکا کالا ہو اور پیسے والا ہو اور گورنمنٹ نوکری والا بھی ہو تو وہ لڑکیوں کیلئے کالا نہیں بلکہ چاکلیٹی ہوتا ہے. 😅

.
30/01/2023

.


Address

Kabirwala
58250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CSL org posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share