General Knowledge and all other test

General Knowledge and all other test Any Vidoes and Over All World GK And vidoes

06/02/2023

Hazrat abu bakar R.A kis qabilay se taalluq rakhtay thay?
Ans: بنو تمیم

24/12/2022

Who start hijri calander?
Hazrat umer farooq (R.A)

24/12/2022

Sbse pehlay khatna kis ne kia?
Hazrat ibrahim (R.A)

01/11/2021
08/06/2021

تاریخی "شاہجہان مسجد"پاکستان کے کس شہر میں ہے؟
1- ملتان
2- لاہور
3- پشاور
4- ٹھٹھہ

جواب: 4

08/06/2021

دنیا کے دو قطب ہیں۔قطب شمالی اور قطب جنوبی ۔ قطب جنوبی کہاں واقع ہے؟
1- ناروے
2- بحر اوقیانوس
3- بحر الکاہل
4- انٹارکٹیکا

جواب: انٹار کٹیکا

12/05/2021

پاکستان کا سب سے چھوٹا شہر کونسا ہے؟

1۔ ملتان
2۔ جہلم
3۔ مری
4۔ مانسہرہ

جواب: جہلم

12/05/2021

پاکستان کی پہلی ہائیکورٹ کی خاتون جج کا نام بتائیں؟

جواب : ماجدہ رضوی

18/02/2021

پاکستان کے کتنے فیصد لوگوں کو پینے کا صاف پانی نہیں ملتا؟
1۔ 30 فیصد
2۔ 50 فیصد
3۔ 60 فیصد
4۔ 65 فیصد

جواب: 60 فیصد

18/02/2021

واپڈا ہاوس واقع ہے؟
1۔ ملتان میں
2۔ لاہور میں
3۔ فیصل آباد میں
4۔ اسلام آباد میں

جواب: لاہور میں

18/02/2021

اگست۔۔۔۔۔۔۔ مین امریکہ نے ایٹم بم گراکر جاپان کے دو شہروں کو تباہ کر دیا تھا؟
1۔ 1940ء
2۔ 1942ء
3۔ 1945ء
4۔ 1947ء

جواب : 1945ء

15/02/2021

پہلا حج کس کی امامت میں ہوا؟
1۔ حضرت عمرؓ
2۔ حضرت عثمان غنیؓ
3۔ حضرت محمد ﷺ
4۔ حضرت ابو بکر صدیق ؓ

جواب: حضرت ابو بکر صدیق ؓ

Address

Kukkar Hatta
Kabirwala
58250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when General Knowledge and all other test posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to General Knowledge and all other test:

Share