Qari Khalid Usman Multani

Qari Khalid Usman Multani Khateeb At Mianwali | Writer Khadim-e-Islam | Spreading the light of Qur’an and Sunnah || YouTube Channel 👇
https://m.youtube.com/

محترم جناب بھائی طارق ندیم صاحب بھائی عبدالمنان صاحب کی محبتوں کا شکریہ ❤️
31/03/2026

محترم جناب بھائی طارق ندیم صاحب
بھائی عبدالمنان صاحب کی محبتوں کا شکریہ ❤️

30/03/2026

ماشاءاللہ خان صاحب ❤️
مفسر قرآن علامہ عصمت اللہ خان ملتانی حفظہ اللہ ـــ عربی خطبہ

جنت اعمال سے نہیں… رحمت سے ملتی ہے!تو سمجھ جاؤ،مومن کی سب سے بڑی دولت اللہ کی رحمت ہے۔
28/03/2026

جنت اعمال سے نہیں… رحمت سے ملتی ہے!
تو سمجھ جاؤ،مومن کی سب سے بڑی دولت اللہ کی رحمت ہے۔

انشاء اللہ ۔ میاں محمد نواز صاحب بہت شکریہ ❤️
26/03/2026

انشاء اللہ ۔ میاں محمد نواز صاحب بہت شکریہ ❤️

امام انقلابؒ ، خطیب العصر ، مجدد دوراں ، سلطان الواعظین علامہ احمد سعید خان ملتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ❤️
23/03/2026

امام انقلابؒ ، خطیب العصر ، مجدد دوراں ، سلطان الواعظین علامہ احمد سعید خان ملتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ❤️

تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال ❤️
20/03/2026

تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال ❤️

عقیدہ توحید کی خاطر امام انقلابؒ حضرت علامہ احمد سعید خان ملتانی نوراللہ مرقدہ نے جو مصاٸب برداشت کیے ان کے تصور سے ہی ر...
19/03/2026

عقیدہ توحید کی خاطر امام انقلابؒ حضرت علامہ احمد سعید خان ملتانی نوراللہ مرقدہ نے جو مصاٸب برداشت کیے ان کے تصور سے ہی رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں _ کذب و افتراء پر مبنی الزام تراشی ، مخالفانہ پروپیگنڈہ ، وعظ و تقریر پر پابندی ، گالم گلوچ ، مناظرہ و مجادلہ، سرعام پتراٶ , قاتلانہ حملے ، زہر خورانی ، معاشرتی اور جماعتی مقاطعہ ، جیل ہتھکڑیاں ، عدالتوں کی پیشیاں ، اپنوں کی شدید مخالفت اور مختلف نفسیاتی ایذاٸیں یہ وہ مظاہرے ہیں جس سے بڑے بڑوں کا پتہ پانی ہوجاتا ہے مگر مولانا ملتانی نے یہ سب کچھ برداشت کیا اور ان کے پایٸہ استقلال مں لغزش نہ آٸی _ انہوں نے دعوت و عزیمت کی تاریخ میں ایک نٸے باب کا اضافہ کیا _ وہ عزم وہمت ، جرأت و استقامت اور حق گوٸی کی وہ سنگلاخ چٹان ثابت ہوٸے جس سے ٹکرا کر قبروں کی آمدنی پر پلنے والے مجاور ، دنیا دار مولوی اور پیر اور بے دین اہل سیاست پاش پاش ہوگٸے _ اور جو توحید و سنت والوں کو وہابی ، معتزلی ، منکر ، گستاخ و بے ادب کہتے تھے انہیں اپنے اپنے دفاع پر مجبور کردیا اور اکثر یہ کہتے پاٸے گٸے ہم مشرک نہیں ہم بدعتی نہیں

جب تک سورج چاند 🌙 رہے گا علامہ تیرا نام رہے گا ان شاءاللہ

14/03/2026

عرفی تو میندیش زغوغاں رقیباں ❤️
بہت کمال انداز میں 🌹 الم نشرح کا بیان

اپنےمرشد کے در سے دھتکارے ہوئے چوہے نے ایک بار پھر دادا جان ❤️ امام انقلابؒ علامہ احمد سعید خان ملتانی کے خلاف اپنی ناپا...
12/03/2026

اپنےمرشد کے در سے دھتکارے ہوئے چوہے نے ایک بار پھر دادا جان ❤️ امام انقلابؒ علامہ احمد سعید خان ملتانی کے خلاف اپنی ناپاک زبان استعمال کی ہے ۔ ان بیچاروں کی تمام آل نجس ملکر بھی میرے مرشد و مربی کے ایک بیان کا مقابلہ بھی نہیں کرسکتی۔
اللہ تعالیٰ امام انقلابؒ کے درجات بلند فرمائے ۔ آمین

کل انشاء اللہ تکمیل تفسیر القران ہوگا ❤️ چتوڑ گڑھ میں اللہ تعالیٰ تمام طلباء و سامعین کی حاضری قبول فرمائے مفسر قرآن علا...
10/03/2026

کل انشاء اللہ تکمیل تفسیر القران ہوگا ❤️ چتوڑ گڑھ میں
اللہ تعالیٰ تمام طلباء و سامعین کی حاضری قبول فرمائے
مفسر قرآن علامہ ابنِ علامہ عصمت اللہ خان ملتانی 🌹

09/03/2026

حق کی پہچان کثرت نہیں ،صداقت ہے۔❤️🌹
علامہ ابن علامہ عصمت اللہ خان ملتانی حفظہ اللہ

Address

Kabirwala
58250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Khalid Usman Multani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share