
07/04/2025
آہ آہ غزہ 😭😭🙏
میرے شوہر کو میری آنکھوں کے سامنے شہید کر دیا گیا، میرے بیٹے کی ٹانگیں کاٹ دی گئیں، میں نے اس کی ٹانگیں اپنے حجاب سے باندھیں اور اسے 4 کلومیٹر تک لے کر چلی گئی، میرا بیٹا بھی شہید ہو گیا، میں نے جو ہو سکا وہ کیا، میرا حجاب بھی فائدہ مند تھا، لیکن مسلمانوں سے اتنا فائدہ نہیں پہنچا جتنا میرے خونی حجاب سے۔"
ایک فلسطینی خاتون💔😭