Pakistan Public Point

Pakistan Public Point Journalist
🖊️ 🖋️ 🖊️

15/07/2026

بچوں کے ساتھ پیش آنے والے زیادتی کے کئی واقعات میں مجرم ہی مکمل طور پر ذمہ دار ہوتا ہے، تاہم بعض اوقات والدین کی غفلت بھی خطرات میں اضافہ کر دیتی ہے۔ بچوں پر نظر رکھنا، انہیں اکیلا نہ چھوڑنا، محفوظ اور غیر محفوظ لمس سے آگاہ کرنا

14/07/2026

پرانا ہیڈ
دریائے راوی پل کے بند درے کھولتے ہوئے نیچے سے ٹریکٹر بمع روٹاویٹر نکل آیا
#پاکستان

14/07/2026

تھانہ شورکوٹ کینٹ کے نواحی علاقے کے رہائشی 60 سالہ بزرگ غلام رسول نے الزام عائد کیا ہے کہ بااثر افراد نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ بزرگ نے اپنے ویڈیو بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے واقعے کا فوری نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے
فیس بک ٹیگز: #شورکوٹ #وزیراعلیٰ_پنجاب #انصاف

14/07/2026

خونی دشمنی چند ہی دنوں میں 8 نوجوانوں کی جانیں نگل گئی۔
ضد، انتقام اور انا نے کئی خاندانوں سے ان کے پیارے چھین لیے۔ آخر کب تک یہ دشمنی نئی قبریں بناتی رہے گی؟

13/07/2026

کبیروالا ملتان روڈ ٹریفک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جان بحق حادثہ مزاد ڈالہ اور موٹر سائیکلوں کے ٹکرانے سے پیش آیا
#کبیروالا #اووراسپیڈ #حادثہ

13/07/2026

چار افراد کے قتل کیس کا مرکزی ملزم فیصل شاہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ڈی پی او خانیوال محمد عابد وڑائچ کی قیادت میں خانیوال پولیس کی انتھک محنت قابلِ تحسین ہے ۔ شیخوپورہ میں پولیس مقابلے کے دوران دو ملزمان ہلاک ہو گئے ۔ اور دوسرا پولیس مقابلہ کچاکھوہ میں ہوا جس میں چار افراد کے قتل کا مرکزی ملزم فیصل شاہ اور اس کا ساتھی اظہر فوجی ہلاک ہو گئے ہیں
#خانیوال #شیخوپورہ

13/07/2026

بغیر وارنٹ دخل پولیس حویلی کورنگا قبضے کروانے میں مصروف کاشتکار کی کھڑی فصل پر ہل چلوا دیے اہل خانہ پر تشدد ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے پولیس خوف حراس بھی پھیلاتی رہی
#کبیروالہ #خانیوال #پنجاب #پولیس #قبضہ #کاشتکار

11/07/2026

مون سون بارشوں کے باعث دریائے راوی کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔ کیا واقعی دوبارہ سیلاب کا خطرہ ہے یا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں محض افواہیں ہیں؟ مکمل اور مستند معلومات جاننے کے لیے ہماری ویڈیو ضرور دیکھیں۔

11/07/2026

*فیصل آبادی عمیری کو معشوقہ کے شوہر نے پکڑ کر مونچھیں اور بال کاٹ دئیے-*
*عمیری اس طرح سکون اور محبت سے کٹنگ کروا رہا جیسے نائی کی دکان سے کرواتے ہیں

10/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے "اپنا گھر، محفوظ گھر" اسکیم کا آغاز کر دیا گیا۔ اس اسکیم کے تحت گھر کی مرمت کے لیے 10 لاکھ روپے تک بلا سود قرض فراہم کیا جائے گا، جس کی واپسی آسان اقساط میں 7 سے 9 سال کے دوران کی جا سکے گی۔

Address

Kabirwala
SAIRYSIDHU

Telephone

+923007378701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Public Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Public Point:

Shortcuts

Share