عمران خان ٹائیگر

عمران خان ٹائیگر Imran khan cult fan club

جسے یہ پوسٹ بری لگی ہو پیشگی معزرت اٹلی مشہور گلوکارہ (جولیا مارکین) نے 1955 میں شہر کے ایک چوراہے پر کھڑی ہو کر اپنے سی...
19/06/2025

جسے یہ پوسٹ بری لگی ہو پیشگی معزرت

اٹلی مشہور گلوکارہ (جولیا مارکین) نے 1955 میں شہر کے ایک چوراہے پر کھڑی ہو کر اپنے سینے سے بریزر نکال کر لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے بولی کتنے کے لو گے__؟
لوگون نے 8 ڈالر سے لیکر 3 ہزار ڈالر تک بولی دے دی__!
آخر میں وہ ہنس کر بولی آپ لوگ کتنے بیوقوف ہو جو اپنی جنسی خواہش کلیئے معمولی کپڑے پر اتنے پیسے خرچ کرتے ہیں
مگر ایگ غریب کا پیٹ تم لوگوں سے نہیں بھر سکتا مجھے آپ لوگوں کی انسانیت پہ سخت شرمندگی اور افسوس ہے
جس کو یہ پوسٹ بری لگی ہو میں معذرت چاہتا ہوں

بادشاہ بادشاہ کے ساتھ ہی بات کرتا ہےاردلی کے ساتھ تو نہی کرنا تھی
19/06/2025

بادشاہ بادشاہ کے ساتھ ہی بات کرتا ہے
اردلی کے ساتھ تو نہی کرنا تھی

خان کی ن لیگ سے جتنی مرضی دشمنی ہو لیکن اس نے کبھی ان کو گالی نہی دیشہبازے کو اردلی اور اب لیلے کا خطاب دیا ان دونوں کرد...
19/06/2025

خان کی ن لیگ سے جتنی مرضی دشمنی ہو لیکن اس نے کبھی ان کو گالی نہی دی

شہبازے کو اردلی اور اب لیلے کا خطاب دیا ان دونوں کرداروں کی خصلت کی وجہ سے

لیکن

حافظ نے تو سیدھا “کتا” ہی کہہ دیا!

میں سوچ رہا تھا شہباز شریف نے آخر کیا برا کیا ہے حافظ صاحب

ویسے ہی سوچنگ۔ 🤔🤔

“اگر وزیر اعظم کتا بھی ہو لیکن اگر اچھا کام کر رہا ہو تم ہمیں اسے سپورٹ کرنا چاہئے”۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر (واشنگٹن میں خطاب)

عنوان/تیری چاچی تے ٹھنڈی ہوئایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم نے بیگم کی فرمائش پہ گھر میں AC لگوا لیا ایک ماہ بعد محلے کا ہی نوج...
06/06/2025

عنوان/تیری چاچی تے ٹھنڈی ہوئ

ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم نے بیگم کی فرمائش پہ گھر میں AC لگوا لیا
ایک ماہ بعد محلے کا ہی نوجوان بجلی کا بل لیکر آیا تو کہا صاحب یہ دیکھیں بجلی کا بل 35 ہزار جبکہ آپکی پینشن ٹوٹل تیس ہزار ہے۔
صاحب اخبار پڑھتے ہوئے عینک کے اوپری حصے سے نوجوان کو دیکھتے ہوئے مخاطب ہوئے
اور کہا چل پتر کوئی گل نہی "تیری چاچی تے ٹھنڈی ہوئی", 😊

اجڑی معیشت، بدامنی، مہنگائی، لاقانونیت، کرپشن، نااہلی اور شوبازیاں دیکھنے کے بعد انکو لانے والی طاقتیں تو ٹھنڈی ہوگئیں
پاکستان کی خیر ہے
😅😅😅

میں سیاست پر بات کرنا پسند نہیں کرتی،کیونکہ یہ عموماً نفرت اور تفریق کو بڑھاتی ہے۔ لیکن ایک بات ضرور کہنا چاہوں گی۔ عمرا...
19/01/2025

میں سیاست پر بات کرنا پسند نہیں کرتی،کیونکہ یہ عموماً نفرت اور تفریق کو بڑھاتی ہے۔ لیکن ایک بات ضرور کہنا چاہوں گی۔ عمران خان صاحب، آپ ہمارے قومی ہیرو ہیں، اور ہیروز ہمیشہ احترام کے مستحق ہوتے ہیں۔ میرے ہاتھوں سے آپ کے لیے یہ ایک عاجزانہ خراجِ تحسین ہے۔

17/01/2025

القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ دینے والے جج کو اکتوبر 2004 میں سپریم کورٹ نے کسی بھی عہدے کیلئے نا اہل قرار دیا تھا ۔۔۔۔ نظر ثانی کی اپیل بھی خارج ہو گئی تھی ۔۔۔۔

مطیع اللہ جان کا انکشاف:-

ایک سپریم کورٹ سے نااہل کردہ جج تھا دوسرا یہ افسو ناک شرمناک اور سیاہ فیصلہ ہے ایک بار پھر انصاف کا قتل ہوا ہےاسٹیبشلمنٹ...
17/01/2025

ایک سپریم کورٹ سے نااہل کردہ جج تھا دوسرا یہ افسو ناک
شرمناک اور سیاہ فیصلہ ہے ایک بار پھر انصاف کا قتل ہوا ہے
اسٹیبشلمنٹ کے ٹاؤٹس کھلے عام کہتے پھر رہے تھے کہ 14 سال اور 7 سال سزا ہوگی۔ میں جج سے سوال کرتا ہوں تم منصف کی کرسی پر کیسے بیٹھے ہو جب تمہاری سزائیں وقت سے پہلے اُن لوگوں تک پہنچ جاتی ہیں۔۔۔
جج ناصر جاوید رانا کے خلاف سپریم کورٹ نے فیصلہ دے رکھا ہے کہ جج ناصر جاوید رانا کسی بھی عدالتی عہدے کے لیے مکمل طور پر نااہل ہے

ہن تکلیف زیادہ ہوندی
07/01/2025

ہن تکلیف زیادہ ہوندی

‏جو مرضی کر لو کپتان تو جیت گیا ہے!‏⁦‪ ‬⁩
07/01/2025

‏جو مرضی کر لو کپتان تو جیت گیا ہے!

‏⁦‪ ‬⁩

وزیر اعلیٰ مہک ملک نک دی نتھلی کا عربی شہزادے کا پر تپاک استقبال
06/01/2025

وزیر اعلیٰ مہک ملک نک دی نتھلی کا عربی شہزادے کا پر تپاک استقبال

نواز شریف دور کے وزیر مذہبی امور کی زبانی سن لیںاسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے اور اسے تسلیم کرنے کے لئے کون مرا جا رہ...
30/12/2024

نواز شریف دور کے وزیر مذہبی امور کی زبانی سن لیں
اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے اور اسے تسلیم کرنے کے لئے کون مرا جا رہا تھا
یہ اسرائیل والی چابی ان سب میں ایک ہی جانب سے بھری گئی ہے
سارے طوطے اب یہ بولی بولتے نظر آئیں گے

Address

Kacha Gojra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عمران خان ٹائیگر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عمران خان ٹائیگر:

Share