Areeba Aftab

Areeba Aftab Areeba Aftab
Digital Creator | Reporter 🎤
Future News Caster 📺
Sharing truth, stories & real voices

یہ وطن صرف زمین کا ایک ٹکڑا نہیں یہ ہمارے بزرگوں کی قربانیوں شہیدوں کے لہو اور ہماری پہچان کا نام ہے
08/08/2026

یہ وطن صرف زمین کا ایک ٹکڑا نہیں یہ ہمارے بزرگوں کی قربانیوں شہیدوں کے لہو اور ہماری پہچان کا نام ہے

Independence Day Shopping Rush in Lahore – Festive Spirit Takes Ove...

06/08/2026

چودہ اگست ہر پاکستانی کے لیے فخر، محبت اور عزم کا دن ہے

01/08/2026
28/07/2026

"پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل رد و بدل نے عوام کو تذبذب میں ڈال رکھا ہے۔ جولائی کے مہینے میں کئی بار قیمتیں تبدیل ہوئیں، کبھی اضافہ ہوا تو اب معمولی کمی بھی کی گئی

23/07/2026

لاہور میں ایک بار پھر مون سون کی تیز بارش نے شہر کو پانی پانی کر دیا۔ کئی نشیبی علاقے زیرِ آب رہے

22/07/2026

لاہور میں مون سون نے ایک بار پھر دستک دے دی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا، جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز مزید بارشوں کی پیشگوئی بھی کر دی ہے

Address

Kahna Nau

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Areeba Aftab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share