Green Pakistan Imran Balouch

05/09/2025

کئی ساؤ سال پھلے سیلاب میں بہہ کے انے والی دربار کی کہانی

19/04/2025
Green Pakistan Imran Balouch
19/04/2025

Green Pakistan Imran Balouch

ریڈ الرٹ: زرعی ادویات کے ڈیلرز کی صحت خطرے میں!ہم میں سے اکثر زرعی ادویات کے ڈیلر اپنی دکانوں کو ادویات سے مکمل طور پر ب...
19/04/2025

ریڈ الرٹ: زرعی ادویات کے ڈیلرز کی صحت خطرے میں!

ہم میں سے اکثر زرعی ادویات کے ڈیلر اپنی دکانوں کو ادویات سے مکمل طور پر بھر دیتے ہیں۔ دکان کی ہر دیوار الماریوں سے سجی ہوتی ہے جن میں مختلف زرعی ادویات رکھی ہوتی ہیں۔ دکان کے کاؤنٹر پر، کرسی کے آس پاس، حتیٰ کہ چھت تک یہ کیمیکلز ہر طرف پھیلے ہوتے ہیں۔ اکثر دکان کے فرنٹ پر شیشے کا دروازہ لگا ہوتا ہے جس سے دکان بالکل بند ہو جاتی ہے۔ ہوا کا کوئی خاص گزر نہیں ہوتا، صرف ایک چھوٹا ناکارہ سا ایگزاسٹ فین ہوتا ہے جو ناکافی ہے۔

ہم روزانہ 10 سے 12 گھنٹے ایسی ہی 10×20فٹ کی بند دکان میں بیٹھتے ہیں، لیکن کیا کبھی ہم نے سوچا کہ ان زہریلے کیمیکلز کا ہماری صحت پر کیا اثر پڑ رہا ہے؟

یقیناً، اکثر ڈیلرز نے اس پہلو پر غور ہی نہیں کیا۔

لیکن ایک تجربہ نے میری آنکھیں کھول دیں۔ میں نے اپنی دکان میں ایک چھوٹا سا سجاوٹی مچھلیوں کا ایکویریم رکھا۔ محض دو دن میں تمام مچھلیاں مر گئیں۔ میں نے یہ تجربہ تین بار کیا، ہر بار نتیجہ وہی نکلا۔ اس کے بعد میں نے چھوٹے پالتو جانوروں پر بھی تجربہ کیا، لیکن وہ بھی چند گھنٹوں میں جانبر نہ ہو سکے۔

یہ محض اتفاق نہیں، بلکہ یہ ان زرعی ادویات سے خارج ہونے والی زہریلی گیسوں کا اثر ہے۔ جب زندہ مخلوق ان گیسوں کو برداشت نہیں کر سکتی تو ہم انسان، جو روزانہ گھنٹوں وہاں بیٹھتے ہیں، کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟
آئیے ان کے چند نقصان پڑھیے
زرعی ادویات میں موجود کیمیکل جیسے Organophosphates، Pyrethroids وغیرہ وقت کے ساتھ بوتلوں سے بخارات کی صورت میں باہر نکلتے ہیں۔
جن سے
دمہ، سانس کی بیماریاں
یادداشت کی کمزوری
کینسر کا خطرہ
خون کا کینسر (Leukemia)
Non-Hodgkin Lymphoma
بانجھ پن
جلد و آنکھوں کی بیماریاں
جلد پر خارش، دانے، الرجی
جگر و گردے کا نقصان
اعصاب کا کمزور ہونا (Neuropathy)
اور بھی بہت ساری بیماریاں ہیں ۔
ہمیں اس خطرناک مسئلے کا اجتماعی حل نکالنا ہوگا:
سرکار کو چاہیے کہ
تمام زرعی ادویات بنانے والی کمپنیاں اس بات کی پابند کی جائیں کہ وہ ڈیلرز کو دکان کی الماریوں میں رکھنے کے لیے ڈمی (نمائشی) بوتلیں فراہم کریں۔
دکان کے ساتھ ایک وینٹیلیٹڈ اور رجسٹرڈ اسٹور بنے جہاں اصل زرعی ادویات رکھی جائیں۔
زہروں کا میلہ لگا کر ان کے درمیان مت بیٹھیں
اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیوں کا
خیال کریں ۔
ہماری آواز کو متعلقہ کمپنیوں اور محکموں تک پہنچانے کے لیے ہماری مدد کریں
اس پوسٹ کو پیسٹی سائیڈ ڈیلر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔
گرین پاکستان عمران بلوچ
0300.7598358
0344.7598308
0313.1738358

Kissan on fire🔥
24/12/2024

Kissan on fire🔥

سندھ کے گوداموں سے 81 کروڑ کی گندم غاءب
18/12/2024

سندھ کے گوداموں سے 81 کروڑ کی گندم غاءب

07/12/2024

Penda aly jutt Zaine Abbas urf kali🥰
06/11/2024

Penda aly jutt Zaine Abbas urf kali🥰

Address

Rind Jada
Kahror Pakka
59340

Telephone

+923007598358

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Pakistan Imran Balouch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green Pakistan Imran Balouch:

Share