Rana Faraz Noon

Rana Faraz Noon Politician

Insha Allah
06/10/2022

Insha Allah

ورکرز کنونشن لودھراں ۔! حلقہ این اے 160 کہروڑپکا کی غیور عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ کل ورکرز کنونشن لودھراں میں پھرپور ش...
05/10/2022

ورکرز کنونشن لودھراں ۔!
حلقہ این اے 160 کہروڑپکا کی غیور عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ کل ورکرز کنونشن لودھراں میں پھرپور شرکت کو یقینی بنائیں
پاکستان تحریکِ انصاف جنوبی پنجاب کے صدر عون عباس بپی صاحب ورکرز کنونشن میں شرکت کے لئے کل لودھراں تشریف لا رہے ہیں، کل بوقت 3 بجے میری بینکوئٹ پہنچیں گے وقت کی پابندی لازمی کریں شکریہ
منجانب: رانا محمد فراز نون رہنما تحریک انصاف

جناب رانا محمد فراز نون کی ڈیفنس کالونی نزد ریلوے پھاٹک کہروڑپکا مہر نور محمّد وانجارہ  مہر انوار الحق  مہر ۔مہر انعام ا...
02/10/2022

جناب رانا محمد فراز نون کی ڈیفنس کالونی نزد ریلوے پھاٹک کہروڑپکا مہر نور محمّد وانجارہ مہر انوار الحق مہر ۔مہر انعام الحق ۔مہر ذیشان الحق کی رہائش گاہ آمد، مہر انوار الحق ،عبدالرحمٰن کانجو گروپ چھوڑ کر رانا محمّد فراز نون کے ساتھ آئندہ سیاسی و سماجی سفر کا اغازکر دیا.
آنے والے انتخابات میں رانامحمّد فراز نون کو بھرپور سپورٹ فراھم کرنے کی یقین دہانی کرائی )۔ اس موقع پر سید غلام مرتضیٰ شاہ، راؤ عمر دراز ، سید ابراہیم شاہ، مہر محمد نواز ، مہر اللّہ نواز ، مہر زاہد نواز ، میاں عبدالرزاق ، میاں عبدالرحمن ، ڈاکٹر غلام یسین ، محمد فیاض اور ملک اصغر اور دیگر دوست احباب نے شرکت کی ۔ شکریہ

Team Faraz NoonAt Dera Noon..
27/09/2022

Team Faraz Noon
At Dera Noon..

25/09/2022

کہروڑپکا کی عوام پریشان نہ ہو لیکن اس دفعہ الیکشن میں اپنے نمائندے کا فیصلہ خود کریں جس کو آپ ووٹ دیں گے وہی آپ کا نمائندہ ہو گا کسی پروپیگنڈا میں نا پڑیں صرف اپنے ووٹ کا سہی استعمال کریں ووٹ کی طاقت صرف آپ کے پاس ہے۔
رانا محمد فراز نون ۔

15/09/2022

ہمارا مقصد عوامی خدمت
.
.

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاءوعدوں سے تکمیل تک کا سفر !الحَمْد لله‎‎ !! ترقیاتی اسکیم مالی سال 2020تا 2023 . ....
12/09/2022

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر !
الحَمْد لله‎‎ !!
ترقیاتی اسکیم مالی سال 2020تا 2023
.
.

ماشاءاللہ رانا محمد فراز نون کے صاحبزادے اور ننھی پری اپنے دادا جان رانا حاجی اعجاز احمد نون صاحب کے ساتھ کپتان عمران خا...
11/09/2022

ماشاءاللہ رانا محمد فراز نون کے صاحبزادے اور ننھی پری اپنے دادا جان رانا حاجی اعجاز احمد نون صاحب کے ساتھ کپتان عمران خان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو ویلکم کرنے کیلئے پھول اُٹھائے ہوئے ۔
ہمراہ: پیر عامر اقبال شاہ صاحب MPA اور ان کے صاحب زادے

نون ہاؤس ملتان ،چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کورانا اعجاز احمد نون سابقہ MPA کروڑپکا رانا محمد فراز نون سابقہ ...
10/09/2022

نون ہاؤس ملتان ،
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کو
رانا اعجاز احمد نون سابقہ MPA کروڑپکا رانا محمد فراز نون سابقہ ٹکٹ ہولڈرPP226
رانا سمیر ممتاز نون، رانا عارف کمال نون ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، ایڈووکیٹ رانا اقبال نون ممبر پنجاب بار لودھراں، کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں ملک جمشید عباس بپی، پیر عامر اقبال شاہMPA
آصف خان پٹھان، ملک ندیم بوہڑ ،ملک قیوم بوہڑ ،سید محمد علی شاہ رضوی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریکِ انصاف، ایڈووکیٹ رانا محمد افضل نون،ملک طارق نوناری ممبر پنجاب بار خانیوال ،ملک سکندر نکانہ، ،اختر حسین جوہرممبر پنجاب بار رحیم یار خان ،چوہدری مشتاق احمد ،حسن خان نیازی، فہد شاہ سجاد خان پٹھان ،رانا شہزاد نون نے شرکت کی۔

ملک عبد القیوم بوہڑ ، ملک ندیم بوہڑ ، خان آصف خان پٹھان، رانا سمیر ممتاز نون اور  سید محمد علی شاہ رضوی جنرل سیکرٹری پاک...
09/09/2022

ملک عبد القیوم بوہڑ ، ملک ندیم بوہڑ ، خان آصف خان پٹھان، رانا سمیر ممتاز نون اور سید محمد علی شاہ رضوی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریکِ انصاف کی ہاؤس ملتان میں کپتان عمران خان کو دیے گئے عشائیہ میں شرکت کی۔

Address

Kahror Pakka

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Faraz Noon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share