Shahid khan

Shahid khan happiness for you😊😊 follow me

جب اتنی روشنی ھو جاےکہ تم ضرورت مند کے چہر ے پر اس کی ضرورت پڑھ سکو تو سمجھ لینا رات جاچکی ہے اور صبح ہو گئی ہے
31/01/2025

جب اتنی روشنی ھو جاےکہ تم ضرورت مند کے چہر ے پر اس کی ضرورت پڑھ سکو تو سمجھ لینا رات جاچکی ہے اور صبح ہو گئی ہے

ساری دنیا کی بیوفائی اور دھوکے ٹرک اور رکشے والوں کے ساتھ کیوں ہوتے ہیں؟ 🤙😂
26/01/2025

ساری دنیا کی بیوفائی اور دھوکے ٹرک اور رکشے والوں کے ساتھ کیوں ہوتے ہیں؟ 🤙😂

امریکہ کے شہر لاس اینجلس کیلیفورنیا میں قیامت خیز آگ  نے تباہی مچا دی ۔۔۔ اور آگ مسلسل قابو سے باہر  ، اربوں  ڈالر  مالی...
12/01/2025

امریکہ کے شہر لاس اینجلس کیلیفورنیا
میں قیامت خیز آگ نے تباہی مچا دی ۔۔۔
اور آگ مسلسل قابو سے باہر ، اربوں ڈالر مالیت کی عمارات ، گھر اور بڑے بڑے ویلاز جل کر خاک ہو گئے ۔
یہ صرف امریکہ ہی نہیں دنیا میں تمام انسانوں کے لئے ایک بہت بڑا سبق بھی ہو سکتا ہے ۔ کہ ڈالرز میں کروڑوں پتی لوگ بھی شاید سمجھتے ہوں گے ان کی یہ بڑی بڑی کوٹھیاں ویلاز امریکہ جیسے ملک میں سب سے لکژری اور محفوظ ترین گھر ہیں لیکن اللہ کے امتحان یا ( عذاب ) نے پھر اچانک آ گھیرا جدھر سے ان کا گمان بھی نہیں تھا
اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے امتحان اور عذاب سے بچائے آمین
بے شک اس میں عبرت کے لیے بڑی نشانیاں ہیں😭🙏🤲

بزرگوں کا واٹس ایپ گروپ 😊
11/01/2025

بزرگوں کا واٹس ایپ گروپ 😊

😂😂😄
06/01/2025

😂😂😄

04/01/2025
"ساگ" ترقی کی منزلیں طے کرتا ہوا سعودیہ کی طرف گامزن 😁
04/01/2025

"ساگ" ترقی کی منزلیں طے کرتا ہوا سعودیہ کی طرف گامزن 😁

ساگ واحد سبزی ہے پہلے بندہ اسے توڑ توڑ تھک جاتا ہے پھر پکانے والا پکا پکا تھک جاتا ہے، پھر کھانے والے کھا کھا کے تھک جات...
31/12/2024

ساگ واحد سبزی ہے پہلے بندہ اسے توڑ توڑ تھک جاتا ہے پھر پکانے والا پکا پکا تھک جاتا ہے، پھر کھانے والے کھا کھا کے تھک جاتے ہیں 🥗😊😊😊

29/12/2024

2025 میں خود کی عزت کرنے کے اصول

1. ان لوگوں کو تلاش کرنا چھوڑ دیں جو آپ کو تلاش نہیں کر رہے۔
اپنی توانائی اور توجہ کی قدر کریں۔

2. منت سماجت بند کریں۔
اپنی عزت نفس اور وقار کو قائم رکھیں۔

3. صرف وہی بات کریں جو ضروری ہو۔
بلاوجہ وضاحت یا زیادہ بات سے پرہیز کریں۔

4. بدتمیزی کا فوراً جواب دیں۔
اسے نظرانداز نہ کریں؛ عزت کے ساتھ اور مضبوطی سے سامنا کریں۔

5. دوسروں کی سخاوت کا زیادہ فائدہ نہ اٹھائیں۔
لین دین میں توازن رکھیں۔

6. ان لوگوں کے پاس کم جائیں جو آپ کے پاس نہیں آتے۔
تعلقات میں دوسروں کے رویے کے مطابق برتاؤ کریں۔

7. اپنے آپ پر سرمایہ کاری کریں۔
اپنی خوشی اور ترقی کو ترجیح دیں۔

8. چغلی اور غیبت سے بچیں۔
مثبت سوچیں اور اپنی شخصیت کی تعمیر پر توجہ دیں۔

9. بولنے سے پہلے سوچیں۔
آپ کے الفاظ دوسروں کے سامنے آپ کی پہچان بناتے ہیں۔

10. ہمیشہ اچھے دکھائی دیں۔
اعتماد کے ساتھ اپنا لباس اور انداز پیش کریں۔

11. اپنے مقاصد پر کام کریں۔
کامیابیاں آپ کی خود کی عزت میں اضافہ کرتی ہیں۔

12. اپنے وقت کی عزت کریں۔
اسے قیمتی سمجھیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھیں۔

13. بدتمیز تعلقات سے دور ہو جائیں۔
خود کو اتنا اہم سمجھیں کہ زہریلے ماحول سے نکل سکیں۔

14. اپنے اوپر خرچ کریں۔
دوسروں کو دکھائیں کہ خود کی دیکھ بھال آپ کے لیے اہم ہے۔

15. کم دستیاب رہیں۔
اپنی موجودگی کو قیمتی بنائیں۔

16. دوسروں کو خود سے زیادہ دیں۔
سخاوت آپ کی شخصیت کو مزید قابل احترام بناتی ہے۔

25/12/2024

وقت کتنی قیمتی چیز ہے

Address

Kahror Pakka Punjab
Kahror Pakka
59340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahid khan:

Share