03/08/2024
سیڈ نیوز
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مبشراکرم چوہدری ایڈووکیٹ کےوالد محمد اکرم چوہدری بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ آج مورخہ 03/08/2024بعد نماز عشاء بوقت۔30 9 بجے رات مدنی عید گاہ ٹبی وڈاں روڈ نز د پل فرید آباد ادا کیا جائے گا۔